پاکستان

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تحریک انصاف کے …

Read More »

خواجہ صاحب لگتا ہے آپ کی تیاری مکمل نہیں ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر جسٹس نعیم اختر افغان نے خواجہ حارث سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ خواجہ صاحب لگتا ہے آپ کی تیاری مکمل نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے،جسٹس امین …

Read More »

کہاجاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ کہاجاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی …

Read More »

سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے …

Read More »

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بحال ، ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 17 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ،سٹاک مارکیٹ کے 100 …

Read More »

چھ بھائیوں کی چھ بہنوں کے ساتھ سادگی سے شادی، نیا ٹرینڈ قائم کر دیا

جلالپور(پاکستان امیج)جلالپور پیروالہ میں چھ بھائیوں نے چھ بہنوں کے ساتھ سادگی سے شادی کر کے ایک نیا ٹرینڈ قائم کر دیا۔ جلالپور پیروالہ کے نواحی علاقے خان بیلہ میں چھ بھائیوں نے ایک ہی خاندان کی چھ بہنوں سے سادگی سے شادی کر لی۔ دلہاؤں میں سے نگران عباس اور کامران عباس نے بتایا کہ ہم نے دلہن کے …

Read More »

خبر دار!!! سرد راتوں میں موزے پہن کر سونے سے پہلے یہ ضرور جان لیں

واشنگٹن (پاکستان امیج)سردیوں کا موسم نہ صرف ٹھنڈی ہوا اور خوبصورت نظارے لاتا ہے بلکہ جسم کو گرم رکھنے کے لیے اضافی اقدامات کا تقاضا بھی کرتا ہے۔ اس دوران اکثر لوگ موزے پہن کر سونے کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ پیروں کو گرم رکھا جا سکے۔ لیکن یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ یہ عادت صحت کے …

Read More »

تحریک انصاف سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے، بات چیت سے ہی راستے نکلتے ہیں

اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے، بات چیت سے ہی راستے نکلتے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال …

Read More »

پاکستان کا چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا …

Read More »

انصاف لائرز فورم میں بشریٰ بی بی کی کوئی مداخلت نہیں، کرپشن میں ملوث وزرا سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، رکن احتساب کمیٹی پی ٹی آئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی محمد انور کا کہنا ہے کہ میری بشریٰ بی بی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی سازش کی، بشریٰ بی بی نے انصاف لائرز فورم میں کوئی مداخلت نہیں کی۔ قاضی محمد انور نے منگل کو پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ …

Read More »