پاکستان

یو اے ای نے 2ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے 2ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اتوار کو رحیم یار خان میں یواے ای کے صدر سے ملاقات ہوئی،یواے ای کے رہنما سے بڑی مثبت بات چیت …

Read More »

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 394 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرچون ریٹ 408 روپے ہے۔ لاہور میں …

Read More »

عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی

لاہور(پاکستان امیج)ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کی۔ پرویز الہی نے صحت جرم سے انکار کردیا، …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،الیکشن کمیشن نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد نااہلی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ ایںڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت …

Read More »

کوئی شہری روکنے کے باوجود کسی فوجی چوکی کے پاس جانا چاہے تو کیا ہوگا؟کیا اس کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا؟جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیل پرجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ملٹری کورٹس کا معاملہ آئین کے آرٹیکل 175سے الگ ہے،کوئی شہری روکنے کے باوجود کسی فوجی چوکی کے پاس جانا چاہے تو کیا ہوگا؟کیا کام سے روکنے کے الزام پر اس کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا؟ نجی …

Read More »

خیبرپختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میدانی علاقوں میں سکولز، کالجز اور جامعات میں آج سے دوبارہ تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ پہلے یکم دسمبر تک تعطیلات دی گئی تھیں تاہم سردی کی شدت میں …

Read More »

سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہورـ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ حکام کو کسی بھی دباؤ اور سیاسی اثر کو خاطر میں لائے بغیر سرکاری زمینیں واپسی کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب محکمہ جنگلات نے پولیس کے ہمراہ تحصیل خانپور میں بڑی کارروائی کرتے …

Read More »

سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند، گھریلو صارفین تاحال مشکل میں

لاہور(پاکستان امیج)گیس کم پریشر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پشاور میں آج دوسرے روز بھی تمام سی این جی سٹیشنز بند رہے۔ گیس لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے پشاور سمیت صوبہ بھر میں سی این جی اسٹیشن کو ہفتے …

Read More »

مریم نواز کا ’نامحرم‘ اماراتی شیخ سے مصافحہ، پی ٹی آئی نے طوفان برپا کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کے طور پر مریم نواز نے تعریف اور تنقید دونوں برابر سمیٹی ہیں، جو ان گہرے سماجی تعصبات کی عکاسی کرتا ہے جن کا سامنا قیادت کرنے والی خواتین کو کرنا پڑتا ہے۔ ویسے تو گاہے بگاہے مریم نواز کو ان کے مخالفین تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، لیکن اس بار پاکستان …

Read More »