پاکستان

پنجاب پولیس کے ڈی پی او پر زیادتی کا الزام ، کیس میں ڈرامائی موڑ، اداکارہ کا نیا بیان سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) معروف سٹیج اداکارہ نے پنجاب پولیس کے ڈی پی او پر زیادتی کا الزام لگایا اور اس سلسلے میں ڈی پی او کے خلاف آئی جی پنجاب کو درخواست بھی دیدی لیکن اب اس معاملے میں ڈرامائی موڑ آیا ہے۔ تفصیل کے مطابق سٹیج اداکارہ ماہ نور نے ڈی پی او سرگودھا پر ریپ کا الزام لگادیا …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ، کئی مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، آزاد کشمیر ، مری اور گلیات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری جبکہ …

Read More »

سیالکوٹ: اوورسیز پاکستانی کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی برسات

سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں اوورسیز پاکستانی کی شادی میں نوٹوں کی برسات کردی گئی، دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نے لاکھوں روپے برسا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے گاؤں بکھڑے والی کو اوورسیز پاکستانیوں کا گاؤں کہا جاتا ہے، جہاں ایک دوسرے کی شادی میں دکھاوے کیلئے نوٹ برسانے کا رواج ہے۔ اس بار بھی …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثا کی مالی مدد کا اعلان

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثا کی مالی مدد کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ خاندان کے سربراہ کے انتقال کی صورت میں ورثا کی مالی معاونت کی جائے گی۔وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالی خاتون گرفتار، پیٹ سے کیا نکلا؟ جانیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان سے سعودی عرب جانے والی خاتون کے پیٹ سے درجنوں ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کرلیے گئے۔ حکام نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض جانے والی خاتون سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا، جن کے پیٹ سے 75 عدد ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ اسی طرح آئی جے پی روڈ اسلام آباد پر پل کے قریب …

Read More »

مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کا امکان

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات کرائے جانے کا عندیہ دیا گیا ہے، کمیٹی دوپہر کے وقت اڈیالہ جیل پہنچے گی۔فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی …

Read More »

لڑکوں کو شادی کیلئے کن مسائل کا سامنا ہے؟ میچ میکر نے بڑی وجہ بتا دی ز

کراچی (پاکستان امیج)ہمارے معاشرے کا ہر خاندان اچھے رشتوں کی تلاش میں ہے اور تقریبا پاکستان میں ہر گھر کا یہی ایک بڑا مسئلہ ہے، مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادیوں کے حوالے سے فکرمند ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کے پروگرام شازیہ رحمان نے اس پیچیدہ مسئلے خصوصا لڑکوں کی شادی …

Read More »

مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا: ایاز صادق

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لئے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیوںکا اجلاس طلب کرنے کےلئے اپوزیشن یاحکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، …

Read More »

لڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر

اسلام آباد(پاکستان امیج)لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا ہے کہ ہمیں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا۔ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا کہ تعلیم کا موضوع میرے دل کے قریب ہے ۔ …

Read More »

حج 2025 کے خواہشمند پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2025 کےخواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے حج کےخواہشمند افراد کے لیے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اورتجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت نے حجاج کی سہولت کے لیے خواہشمند افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اورتجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا …

Read More »