پاکستان

قومی ایئر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کیساتھ روانہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی ایئر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لئے اڑان بھرلی، پیرس جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، یورپ کے لئے قومی ایئر لائن کا فلائٹ …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو: شوکت یوسفزئی نے خبردار کر دیا

پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے خبردار کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت اور سلمان اکرم راجا کی میڈیا پر لڑائی دیکھ کر افسوس ہوا، سینئر پارٹی قیادت پارٹی …

Read More »

’عمران خان کو کہیں اور منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے اور ۔۔‘رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و عوامی امور رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کو پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو جیل سے کسی اور جگہ منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ سیاسی قوتوں کے درمیان مذاکرات …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سردار لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سردار لطیف کھوسہ کو آج 10 جنوری سے 24 جنوری تک بیرون ملک …

Read More »

پی آئی اے پورے یورپ میں آپریٹ کرےگی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی آئی اے پورے یورپ میں آپریٹ کرےگی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ پی آئی اے برطانیہ میں بھی 3مقامات پر آپریٹ کرےگی،یورپ کی فضاؤں میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گا،وزیر دفاع نے کہاکہ پی آئی اے جلد کھویا ہوا مقام حاصل کرےگی،پی …

Read More »

سعودی حکومت نے غیر ملکی مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد کردیں

کراچی(پاکستان امیج) سعودی حکومت نے مختلف بیماریوں سے متاثرہ مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کردیں، گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین کو لازمی قرار دے دی۔سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(گاکا) نے دنیا بھر کی تمام ایرلائنز کو آگاہی دے دی، دنیا بھر سے کہیں بھی سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے ہدایت پر عمل درآمد کی ہدایت …

Read More »

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے اور خیریت دریافت کی، محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے …

Read More »

ملتان میں بس سٹینڈ پر لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ملتان (پاکستان امیج )ملتان میں نجی بس اسٹینڈ پر چار افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پرصفائی کاکام کرتی تھی، ورکشاپ میں 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ شام …

Read More »

فوجی عدالتوں کے فیصلے کیخلاف اپیل ایک حد تک سنی جا سکتی ہے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ فوجی عدالتوں کے فیصلے کیخلاف اپیل ایک حد تک سنی جا سکتی ہے،فیصلے کیخلاف اپیل میں صرف بدنیت، دائرہ اختیار دیکھا جا سکتا ہے،فیصلے کیخلاف اپیل میں میرٹس زیربحث نہیں آ سکتے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فوجی …

Read More »

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ،عالمی کمپنیوں نے آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (پاکستان امیج)ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اورتعطل کے باعث عالمی کمپنیوں نے پاکستان میں موجود اپنے مختلف آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردئیے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی وٹس ایپ نے سیشن سروررٹنگ پاکستان سے باہر منتقل کردیا ۔پی ٹی اے نے منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وٹس ایپ سی ڈی این کی …

Read More »