پاکستان

چیف جسٹس بننے کا فیصلہ اتنی جلدی ہوا میں حلف برداری کا نیا سوٹ بھی نہیں خرید سکا، جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے چیف جسٹس پاکستان بننے کا فیصلہ اتنی جلدی میں ہوا میں حلف برداری کا نیا سوٹ بھی نہیں خرید سکا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پیر کو صحافیوں کی ملاقات کی، اس دوران انہوں نے کہا کہ سپریم …

Read More »

لقادر ٹرسٹ کیس نہیں، ایجنڈا ہے جس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس نہیں، ایجنڈا ہے جس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ٹرسٹ کی پراپرٹی پر ایک …

Read More »

چور کی داڑھی میں تنکا ہے اس لیے عدالت کے آگے آگے بھاگ رہے ہیں : عظمیٰ بخاری

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہچ ور کی داڑھی میں تنکا ہے اس لیے عدالت کے آگے آگے بھاگ رہے ہیں۔ فیصلہ فیصلہ کا راگ الاپنے والوں کا پورا ٹبر عدالت سے غائب رہا۔ انہوں نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئےعظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جج …

Read More »

مذاکرات سنجیدہ لوگوں کے ساتھ کیے ,بانیٔ پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا: گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور ( پاکستان امیج )گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مذاکرات سنجیدہ لوگوں کے ساتھ کیے ,بانیٔ پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا۔ پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا، ان کی رہائی کا …

Read More »

صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل معزز حسین ابراہیم طحہٰ سے اہم ملاقات

لاہور (پاکستان امیج) آرگنائزیشن آف اسلامک کوپریشن (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل معزز حسین ابراہیم طحہٰ کی صدر یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) ابراہیم حسن مراد سے مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس میں اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے مسلم نوجوانوں، خاص طور پر لڑکیوں کو تعلیم اور صلاحیت سازی کے …

Read More »

شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دوستوں کے مشورے پر ایک دو ہفتے میڈیا سے دوری کا فیصلہ کیا،میڈیا کے دوست کسی پروگرام میں شامل …

Read More »

پی ٹی آئی نے سپیکر قومی اسمبلی سے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سپیکر آفس کے حوالے سے بتایا کہ پی ٹی آئی نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے …

Read More »

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،تحریک انصاپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس پارٹی رہنماوں کیخلاف بیان بازی اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے جاری کیا۔شیر افضل …

Read More »

اگر کوئی آرمی آفیسر آئین کو معطل کرتا ہے تو کیا سزا ہے؟جسٹس مسرت ہلالی کا خواجہ حارث سے استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا کہ اگر کوئی آرمی آفیسر آئین کو معطل کرتا ہے تو کیا سزا ہے؟خواجہ حارث نے کہاکہ آئین کے آرٹیکل 6میں آئین کو معطل کرنے کی سزا ہے،آئین …

Read More »

دنیا کے 7 ممالک سے 52 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا

کراچی (پاکستان امیج)دنیا کے 7 ممالک نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 افراد کو اپنے ملک سے بے دخل کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بے دخل کرنے والے ممالک میں سعودی عرب، امریکا، متحدہ عرب امارات اور سویڈن سمیت دیگر شامل ہیں۔بیرون ملک سے بے دخل ہو کر کراچی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے 3 افراد …

Read More »