اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں ’’مسلم معاشروں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع‘‘ کے عنوان سے منعقدہ 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے …
Read More »پاکستان
16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں 16 جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کاخدشہ ہے ۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ متوقع قیمتوں میں اضافہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہے، جو کہ سپلائی میں رکاوٹ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے درخواست دائر کردی گئی
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق شہری اسلم نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو فریق بنایا ہے۔درخواست گزار نے پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان میں …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت نے ججز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا
پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے ججز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق ججز کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی ہیں جس میں حساس علاقوں میں تعینات ججز کو ذاتی سکیورٹی کے علاوہ گھر اور راستے میں بھی سکیورٹی فراہم کرنے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ سکیورٹی سے متعلق …
Read More »صدر مملکت زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری بروز منگل کو شام 4 بجے طلب کیا ہے۔ صدرمملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئین کے …
Read More »ساڑھے چار سال بعد فلائٹ آپریشن بحال، پی آئی اے کی پرواز پیرس پہنچ گئی
پیرس (پاکستان امیج) یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہونے کے بعد پیرس پہنچ گئی۔قومی ایئرلائن کا یورپ کےلیے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہوا ہے۔ پرواز پی کے 749 نے 323 مسافروں کے ساتھ پیرس کےلیے اڑان بھری۔ ترجمان کے مطابق مسافر ہفتے میں دو روز …
Read More »انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ کب تک حل ہو گا؟ پی ٹی سی ایل کا موقف بھی آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نےAAE-1 سب میرین کیبل کے معاملے پر پیش رفت سے آگاہ کر دیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں بینڈوتھ بڑھانے سے انٹرنیٹ کی سست روی کا معاملہ بڑی حد تک حل ہو گیا ہے …
Read More »متحدہ عرب امارات کے فیملی قوانین میں تبدیلی، اطلاق کب سے ہوگا؟ جانئے
ابوظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں فیملی قانون میں زبردست تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا اطلاق رواں برس اپریل سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں بچوں کی تحویل، مالی حقوق، اور تعلیمی سرپرستی جیسے اہم خاندانی نوعیت کے قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں۔ان ترامیم میں شادی کے …
Read More »اسلام آباد میں غیر ملکی جوڑے سے موبائل چھیننے والا ملزم پولیس حراست سے مبینہ طور پر فرار ہوگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت میں ٹریل 5 پر غیر ملکی جوڑے سے موبائل چھیننے والا ملزم تھانہ سیکرٹریٹ پولیس سے فرار ہوگیا۔ فرار ملزم کا تعاقب کرتے ہوئے سری نگر ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر لگنے سے اے ایس آئی زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی …
Read More »وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قومی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایاکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں …
Read More »
Pakistan Image