پاکستان

مرغی کی قیمت میں کمی، گوشت سستا ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گوشت بھی سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہو گیا ہے۔گوشت کی فی کلو قیمت 584 روپے مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں پانچ …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ ہو گیا ، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا ، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے، عازمین …

Read More »

190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج اڈیالہ جیل میں ہم سب منتظر تھے کہ 11بجے فیصلہ سنایا جائے گا، یہاں پتہ چلا کہ فیصلے کا اعلان پھر موخر کردیا گیا ہے، 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا …

Read More »

کیا شدید سردی کے باعث تعلیمی ادارے پھر بند ہورہے ہیں؟حقیقت سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم نے سوشل میڈیا پر موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ چھٹیوں میں کوئی مزید توسیع نہیں کی …

Read More »

کارساز حادثہ کیس، آئندہ سماعت پر ملزمہ نتاشا دانش کیخل کراچی(قدرت روزنامہ)کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش اقبال کے خلاف منشیات کے استعمال کے کیس میں آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سٹی کورٹ کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے خلاف منشیات کے استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی نے ملزمہ کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروا دیا ہے۔لزمہ کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے منظور کر لی۔عدالت نے مقدمے کی سماعت بغیر کارروائی 8 فروری تک ملتوی کر دی۔ملزمہ کی جانب سے مقدمے میں بریت کی درخواست بھی دائر ہے۔اف فرد جرم عائد ہونے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش اقبال کے خلاف منشیات کے استعمال کے کیس میں آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سٹی کورٹ کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے خلاف منشیات کے استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی نے ملزمہ کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروا دیا ہے۔لزمہ کی جانب سے حاضری …

Read More »

پاکستان میں ٹیکس ریٹ غلط ، ٹیکس دینے اور ٹیکس لینے والے دونوں میں بہت مسائل ہیں” چیئرمین ایف بی آر نے بھی اعتراف کرلیا

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس ریٹ غلط ہے، جسے ٹھیک کیا جانا چاہیے، ٹیکس دینے اور ٹیکس لینے والے دونوں میں بہت مسائل ہیں۔ الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ کی تقریب سے خطاب میں راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان غریب ملک ہے، ہمارے لوگوں کی …

Read More »

کراچی سے بیرون ملک جانیوالے مزید 55 مسافر آف لوڈ

کراچی (پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ سے بیرون ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے مختلف وجوہات کی بنا پر مزید 55 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر آف لوڈنگ سے کراچی کے مسافروں کو ٹکٹیں ضائع ہونے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا …

Read More »

لاہور میں الیکٹرک بسیں کب سڑکوں پر نظر آئیں گی؟ فائنل تاریخ آگئی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کی حتمی تاریخ سامنے آگئی۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا کہنا ہے کہ پندرہ فروری سے لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا جائیگا،فیزٹو میں مزید پانچ سو بسیں رواں سال چودہ اگست کو فلیٹ میں شامل ہوں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ الیکٹرک بسیں20جنوری تک کراچی پہنچ …

Read More »

اداکارہ کا زیادتی کا الزام، ڈی پی او سرگودھا کا موقف دینے سے گریز، ترجمان کی وضاحت آگئی

لاہور، سرگودھا (پاکستان امیج) سٹیج اداکارہ ماہ نور نےڈی پی او سرگودہا اسد اعجاز ملہی پر مبینہ گن پوائنٹ پر زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے آئی جی پنجاب کو درخواست دی ہے کہ ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے میرے ساتھ ڈی پی او ہاؤس سرگودھا میں گن پوائنٹ پر زیادتی کی اور پھر درخواست واپس لینے …

Read More »

عمران خان رمضان کے پہلے یا پھر دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہونگے، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رمضان کے پہلے یا پھر دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہوں گے، انہوں نے سرکاری ٹی وی پربات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں کو پتا ہے کہ مذاکرات خوش اسلوبی …

Read More »