پاکستان

سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو وزیراعظم کی پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا مشور دیدیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو وزیراعظم کی پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا مشور دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ تحریک انصاف کی مذاکرات والی ٹرین تو چھوٹ چکی، اب اسے وزیراعظم کی تازہ پیشکش کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ “جیو نیوز ” کے …

Read More »

بزرگ شہری پر تشدد کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑ گیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا نوٹس ، معطل اور گرفتار کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ( پاکستان امیج ) بزرگ شہری پر تشدد کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑ گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت نوٹس ، معطل اور گرفتار کرنے کا حکم دیدیا تفصیلات کے مطابق ملتان میں معمر شہری پر تشدد کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑ گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسر کے تشدد کا نوٹس لے لیا …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے پاکستان میں تعینات سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی

اسلام آباد ( پاکستان امیج )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے پاکستان میں تعینات سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سالِ نو کی مبارکباد دی۔وزیرِ اعظم نے نئے سال پر چینی قیادت، …

Read More »

کراچی کے شہری نے امریکی خاتون کو شادی کی مشروط پیشکش کردی

کراچی (پاکستان امیج) انٹرنیٹ پر پاکستان کے نوجوان سے محبت کے بعد کراچی آنے والی امریکی خاتون کو ایک شہری نے شادی کی مشروط پیشکش کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے عبدالرحیم نامی شخص نے امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ عبدالرحیم نے اپنا …

Read More »

وفاقی حکومت نے بچت سکیموں پر منافع کی شرح کم کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی دو فیصد تک کمی کردی تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس، اکاونٹس، سروہ اسلامک ٹرم اکاونٹس، سروہ اسلامک سیونگ اکاونٹس پر منافع کی شرح میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل، وزارت داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور بشری بی بی کی دوست فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے نیب نے 28 جنوری کو بذریعہ خط پاسپورٹ منسوخی کی …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی گرفتاری کے بعد 10 مئی 2023 کے احتجاج پر درج مقدمے کے 10 مجرموں کی سزا معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سزا معطلی کا حکم دیتے ہوئے سزا یافتہ مجرموں کی …

Read More »

پاکستان ریلوے کی ٹکٹوں کی نئی پالیسی جاری

کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی پالیسی جاری کر دی ہے، حکام کی جانب سے نئی ریفنڈ پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق ریفنڈ پالیسی کے تحت ریلوے کے مسافر پوائنٹ آف سیل سے خریدے گئے ٹکٹوں کے لیے، ٹرین روانگی سے 48 گھنٹے قبل تک 90 فی صد رقم واپس لے سکیں …

Read More »

سردیوں کا سب سے چھوٹا رمضان کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کر دی

فیصل آباد (پاکستان امیج)ماہر فلکیات پیر عبد الحمید نے بتایا کہ 2007سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد امسال2025باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگا اورآئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں آئے گا اور 2037کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ2031اور 2032کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے …

Read More »

مغربی ہوائوں کی انٹری، لاہور میں آئندہ 2 روز کے دوران بارش کا امکان

اسلام آباد، لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران لاہور میں بارش کی پیشگوئی کردی،ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر …

Read More »