پاکستان

وزیراعظم کو استعفیٰ دیا یا نہیں، تصدیق یا تردید نہیں کروں گا، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم کو استعفیٰ دیا یا نہیں، تصدیق یا تردید نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہا ہے کہ پمز اسپتال واقعے کی انکوائری رپورٹ 48 گھنٹے بعد وزیراعظم شہباز …

Read More »

’قانون بنائیں کہ سرکاری تنخواہ اور مراعات لینے والوں کا علاج صرف سرکاری اسپتال میں ہوگا‘

اسلام آباد (پاکستان امیج) ن لیگ کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ایسا قانون بنائیں کہ سرکاری تنخواہ اور مراعات لینے والوں کا علاج سرکاری اسپتال میں ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں سانحہ پمز پر بحث کے دوران ن لیگ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر پرویز رشید نے پمز آتشزدگی میں 14 …

Read More »

ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی

چارسدہ(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر چارسدہ شب قدر کا دورہ کیا، اینٹی رائٹ ونگ کی خصوصی تربیتی …

Read More »

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ، پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت میں مالی سال 2026 کے دوران 392 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ مالی سال کے اختتام پر …

Read More »

پاکستانی آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن کیلئے تیار، معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن کیلئے معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملاقاتوں میں براؤن فیلڈ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی پر عملدرآمد، ریفائنریز کی مالی و آپریشنل کارکردگی …

Read More »

وزیراعظم سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، پاکستان کے زرعی ماہرین کا جلد ریاض دورے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سعودی وزیر اور ان کے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے خادم …

Read More »

پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔ حکومتیپالیسیاں دریافت وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز کے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سمیت متعلقہ میڈیکل افسران کے بیانات …

Read More »

پاکستان نے فیلڈ مارشل کے صدر ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے ایران جانے کے دعویٰ کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان دفتر خا رجہ طاہر حسین اندرابی نے واضح کیا فیلڈ مارشل کا دورہ ایران صدر ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا چیف آف ڈیفنس فورسز نے ایران کا دورہ کیا، پاکستان کی امن کوششیں جاری ہیں، …

Read More »

امریکی ڈالر 278 روپے کا ہوگیا! یورو اور پاؤنڈ کے تازہ ریٹس بھی سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا اور 278 روپے 65 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 380 روپے 25 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔ 27 اگست 2026 کو صبح 7 بج کر 27 منٹ …

Read More »

سونا، چاندی اور پلاٹینم مزید مہنگا! عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کے نئے ریٹس کیا ہیں؟

کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کی قیمت ایک بار پھر اوپر چلی گئی جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں ممکنہ کمی سے متعلق خدشات ہیں۔ سرمایہ کاروں کی نظریں اب امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کیون وارش کے متوقع خطاب پر ہیں جسے مالیاتی پالیسی کی آئندہ سمت کے لیے انتہائی اہم سمجھا جا …

Read More »