پشاور(پاکستان امیج) سوات ایکسپریس وے پر شاہ کوٹ کے قریب مسافر بردار ہائی ایس اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو مسافروں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر روانہ کر دیا گیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد …
Read More »پاکستان
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کا دو دن میں انٹرنیٹ اور راستے کھولنے کا اعلان
آزاد کشمیر (پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے داخلی و خارجی راستے اور انٹرنیٹ سروس آئندہ دو روز میں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ایوان صحافت کے پہلے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے داخلی اور خارجی راستے دو …
Read More »وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے دورہ کے دوران کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا
اسلام آباد/کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے دورہ کے دوران کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ۔وزیرداخلہ بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور امیگریشن پراسیس کے بارے میں استفسار کیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ کے دورہ کے دوران امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہو گیا۔ انہوں نے …
Read More »وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔ وزارت دفاع کی طرف سے جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کے الزامات کے باعث برطانیہ، یورپی یونین اور امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں پر …
Read More »سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی بیشی؟ 29 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا اور چاندی کی قیمت میں اضافے کار جحان دیکھا گیا جبکہ جمعہ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کسی بھی کمی بیشی کے بغیر 4ہزار 605 ڈالر کی سطح پر …
Read More »سعودی ریال اور ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 29 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی صورتحال کے اثرات واضح طور پر برقرار ہیں، جبکہ ایران امریکا کشیدگی سمیت مختلف عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور موجود ہے، جس کے نتیجے میں کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ …
Read More »پنجاب اورخیبرپختونخوا میں آج سے بارشیں، مون سون کا نیا اسپیل شروع
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے مون سون کا آٹھواں اسپیل شروع ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے 5 ستمبر تک دونوں صوبوں میں بارشیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ …
Read More »پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ (ر) فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)تعلیمی اداروں کی مانیٹر نگ کیلئے ریٹائرڈ فوجی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ان کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا۔ پنجاب کے 22 اضلاع میں ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ اینڈ ایو ملیوشن آفیسر ز “ایم ای اوز بھرتی کئے جائیں گے، بھرتی ایک سالہ کنٹریکٹ پر ہو گی ، 60 ہزار روپے تنخواہ اور محکمہ …
Read More »ملائیشین ایئرلائنز کی کراچی کیلیے پروازیں جلد شروع ہونے کا عندیہ
کراچی(پاکستان امیج) ملائیشین ایئرلائنز کی کراچی کے لیے پروازیں جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملائیشیا کے نو تعینات قونصل جنرل محمد یونس ابراہیم نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان باہمی تجارت کا حجم بڑھانے اور عوامی و کاروباری روابط مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا …
Read More »پنجاب میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ، لاہور سمیت 5 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
لاہور(پاکستان امیج) پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق آج سے 5 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔ ترجمان کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، اٹک، سیالکوٹ، شیخوپورہ، …
Read More »
Pakistan Image