راولپنڈی (پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران شور شرابے پر جج برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نشست سے اٹھ کر چلے گئے۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے علیمہ خان کے گواہ فتح اللہ برکی سے استفسار کیا کہ آپ کو علیمہ خان کی بیرون ملک غیرقانونی …
Read More »پاکستان
قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر، سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو طلب کر لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور ڈی آئی جی سکھر کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ ذاتی طور پر پیش ہوں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا ہے کہ سندھ میں جزا و سزا کا …
Read More »متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس، منظم و مؤثر کردار ادا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر منظم اور مؤثر مشترکہ کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ یہ طے کیا گیا کہ قومی اہمیت کے معاملات پر مشترکہ مؤقف اختیار کیا جائے …
Read More »اپوزیشن عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا حق ہے، اگر اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے۔ پارلیمنٹ کے احاطے میں زیتون کا پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے …
Read More »عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ
راولپنڈی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی جس میں وزیراعظم شہباز …
Read More »پنجاب: غیر اخلاقی ڈانس اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے غیر اخلاقی رقص اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی لگا دی۔ نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ حکام کو پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان اداکاراؤں پر فحش ڈانس اور نامناسب اشارے کرنے کا الزام ہے۔ محکمۂ اطلاعات و ثقافت کے نوٹیفکیشن کے مطابق جن …
Read More »اڈیالہ جیل میں قید ایمان مزاری کو مناسب طبی سہولتیں نہ ملنے پر اہلخانہ کا اظہارِ تشویش
اسلام آباد(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل میں قید ایمان مزاری کے اہلِخانہ نے مناسب طبی سہولتیں فراہم نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایمان مزاری کی فیملی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سزا کے خلاف ان کی سزا معطلی کی درخواستیں تاحال اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئیں۔ اہلِ …
Read More »سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ! 25 اگست 2026 کی صبح فی تولہ ریٹ سامنے آگیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 25 اگست 2026 بروز منگل کو ایک تولہ سونا 4,87,136 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ …
Read More »ڈالر 278 روپے سے اوپر، پاؤنڈ 380 کے قریب! جانیے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹس میں 25 اگست کی صبح غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا جبکہ 278.65 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278.65 …
Read More »شہباز حکومت نے جولائی میں 763 ملین ڈالر قرض لے لیا! جانیں کس سے کتنا قرضہ ملا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان نے نئے مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں مجموعی طور پر 763 ملین ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس حاصل کیے جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے 694.5 ملین ڈالر کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹس (NPC) کے ذریعے جولائی میں 343.99 ملین ڈالر حاصل …
Read More »
Pakistan Image