آزاد کشمیر(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔ نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی مسلم لیگ ن کے …
Read More »پاکستان
شیری رحمان کی وزارت صحت کو ختم کرنے یا صوبوں کو منتقل کرنے کی تجویز
اسلام آباد(پاکستان امیج)شیری رحمان کی وزارت صحت کو ختم کرنے یا صوبوں کو منتقل کرنے کی تجویز دیدی، انہوں نے کہا کہ وزارت صحت کو اب عوامی فنڈز لینے کا کوئی جواز نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان اور سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا، میڈیا سے …
Read More »بانی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے توہین عدالت کی فوری سماعت کی ایک اور درخواست دائر کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج )سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس میں ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کی درخواست پر فوری سماعت کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت بگڑ رہی ہے …
Read More »انسانی سمگلنگ مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی
لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کا دورہ کیا اور خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کے اپ …
Read More »سپریم کورٹ نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار دے دیا۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نےقیمتوں کے اجتماعی تعین پر سی سی پی کا فیصلہ برقرار رکھا اور پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کو 3 کروڑ روپے جرمانہ جمع کرانے …
Read More »قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے استعفے کا مطالبہ کردیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت کے ارکان نے ڈاکٹر مہیش کمار کی قیادت میں پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، قائمہ کمیٹی کے ارکان نے انتظامیہ پر شدید تنقید کی اور آتشزدگی کی وجوہات …
Read More »پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن
لاہور(پاکستان امیج) جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف دھرنا 12 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمراں نااہلی اور کرپشن کی انتہا پر ہیں، ملک میں گورننس نام کی چیز نہیں، پمز اسپتال کے واقعے نے پوری قوم کو غم میں مبتلا کر دیا ہے، واقعات ہوتے …
Read More »عام قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، حکومت کی مخالفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین عام قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی اور بیرون ملک فیملی سے ٹیلی فونک گفتگو کروانے کے کیس میں درخواست گزاروں کے وکلاء، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد …
Read More »آزاد کشمیر کے شہریوں کا عسکری قیادت کے کامیاب دورۂ تہران کا بھرپور خیرمقدم
آزاد کشمیر (پاکستان امیج)آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں نے عسکری قیادت کے کامیاب دورہ تہران کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ آزاد کشمیرکے نوجوانوں، طلبہ اور بزرگ شہریوں نے اس اہم دورے کو خطے میں امن و استحکام کے لیے مؤثر سفارتی کوشش قرار دیا ہے۔ آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں نے عسکری قیادت کے کامیاب دورہ تہران کو سراہتے ہوئے …
Read More »پمز سانحہ؛ کیا، کیوں اور کیسے ہوا؟ انکوائری کمیٹی نے جواب مانگ لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کا واقعہ کیسے پیش آیا، اس حوالے سے انکوائری نے 4 اعلیٰ افسران سے تحریری جواب مانگ لیا ہے۔ چیئرمین انکوائری کمیٹی نے پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 4 افسران سے وضاحت طلب کی ہے۔ افسران کو مکمل تفصیلات بتانے کی ہدایت کی گئی ہے جس میں بتانا ہوگا کہ …
Read More »
Pakistan Image