پاکستان

ملک بھر میں آٹے کی ہوشربا قیمتیں، کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا

کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، جس سے کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ …

Read More »

پمز سانحے کے بعد وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر وفاق کے زیر انتظام تمام سرکاری اسپتالوں میں فوری طور پر فائر سیفٹی آڈٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فائر سیفٹی آڈٹ مجاز اور ماہر فائر سیفٹی کمپنی کے ذریعے جامع طور پر …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیرکا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، جدید اسلحہ کے ٹرائلز کا مشاہدہ

راولپنڈی(پاکستان امیج) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید اسلحہ کے ٹیسٹ و ٹرائلز کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے دفاعی صنعتی …

Read More »

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد(پاکستان امیج)سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی، رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام اراکین کے دستخط ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ میں کمیٹی نے سانحہ پمز کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا، مستقبل …

Read More »

ایف بی آر کی کارروائیاں: سیلز ٹیکس اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف بی آر کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد نے مختلف خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں لے لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق کارروائی سیلز ٹیکس قوانین اور ڈیجیٹل انوائسنگ کی خلاف ورزیوں پر کی گئی۔ ایف بی آر نے بتایا کہ کارروائی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 40 …

Read More »

ایف بی آر نے پاکستان کوسٹ گارڈ کو کسٹمز کے بعض اختیارات تفویض کر دیے

اسلام آباد(پاکستان امیجفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کوسٹ گارڈ ،پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے افسران اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ/ساوٴتھ) کے اہلکاروں کو بھی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹمز افسران کے مخصوص فرائض اور بعض اختیارات دیدیئے ہیں۔ جغرافیائینقشے دیکھنا اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں جن …

Read More »

لاہور ٹریک پر ٹرین حادثات معمول بن گئے، ریل کار پٹڑی سے اتر گئی

لاہور(پاکستان امیج) لاہور ٹریک پر ٹرین کے حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں ریل کار روانہ ہوتے ہی پٹڑی سے اتر گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار روانگی کے فوری بعد پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ٹریک پر ریل گاڑیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ بری طرح متاثر …

Read More »

سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل 5 سالہ آیت نور کے گھر پہنچ گئے، انصاف کی یقین دہانی

پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ آیت نور کے گھر پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی کیا اور آیت نور کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت متاثرہ …

Read More »

قومی اسمبلی میں پمز سانحے پر متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی سے 14 بچوں کی جان جانے کے سانحے پر متفقہ قرارداد منظور کی لی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق قرارداد چیئرمین پارلیمانی کاکس برائے حقوق اطفال بیرسٹر دانیال نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان پمز …

Read More »

ٹیکس چوری،سمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کیخلاف مؤثر کارروائیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری،سمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایف بی آر اور ان کی ٹیم کی اصلاحاتی کوششیں اور کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ …

Read More »