پاکستان

پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل بزنس ٹرین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل بزنس ٹرین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور اسٹیشن پر کریں گے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان پہلے سے چلنے والی پاک بزنس ٹرین کو اَپ گریڈ کیا گیا ہے، جو …

Read More »

کراچی؛ علی الصبح خوفناک حادثے میں خاتون و بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچیـ(پاکستان امیج)شہر قائد میں علی الصبح پیش آنے والے افسوس ناک حادثے میں خاتون اور دو بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں خاتون اور دو بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو …

Read More »

تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان؛ وزیر خزانہ نے مذاکرات کی دعوت دیدی

کراچی(پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ خزانہ نے ملک بھر کے تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کو مذاکرات کے لیے 15 جولائی کو طلب کر لیا۔ کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 19 جولائی کی ہڑتال سے متعلق تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کا موقف بھی سنیں گے اور اپنا موقف …

Read More »

”اپنی چھت،اپنا گھر“ پروگرام سے متعلق اہم اجلاس، کوشش ہے پنجاب کا کوئی شہری بغیر چھت کے نہ رہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت”اپنی چھت ……اپنا گھر“ پروگرام سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں جاری ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام سے اب تک51 ہزار سے زائد خاندانوں کا خواب حقیقت بنا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے”اپنی چھت،اپنا گھر“ نے منصوبے …

Read More »

لیگی رہنما جاوید لطیف نے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کردی

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کردی۔ لیگی رہنما جاوید لطیف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر نجی ٹی وی سے گفتگو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ آپ یہ بات کرتے ہیں کہ سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہیں 600فیصد بڑھ گئیں،میں تو ایک فیصد …

Read More »

کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 …

Read More »

جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے

لکی مروت ( پاکستان امیج ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں جوہڑ میں ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں پیش آیا جہاں 4 بچے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ غوطہ خوروں اور مقامی افراد نے 2 گھنٹے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش ، دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ ، الرٹ جاری

پشاور(پاکستان امیج ) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق موسلادھار بارش سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ ہے جب کہ شہروں میں اربن فلڈنگ اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ …

Read More »

اے سی سے نکلنے والا پانی گھریلو کاموں میں کیسے بہترین متبادل ہوسکتا ہے؟

کراچی(پاکستان امیج)اے سی کے نکلنے والا پانی ایک ایسا قیمتی اور مفید وسیلہ ہے جسے بہت سے لوگ فضول سمجھ کر ضائع کر دیتے ہیں۔ اس کا بہتر استعمال نہ صرف ماحولیاتی تحفظ میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ گھریلو کاموں میں بھی یہ ایک بہترین متبادل ہو سکتا ہے۔ جب اے سی گرم اور مرطوب ہوا کو ٹھنڈا کرتا …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی کارکردگی، عوامی سروے کے نتائج جاری کردیے گئے

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی حکومت کی کارکردگی ہونے والے عوامی رائے عامہ کے سروے کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں، جس کے مطابق گورننس، معیشت اور سہولیات پر عوام نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے مطابق فروری-مارچ 2025 میں سروے کا انعقاد کی اور صوبے بھر سے 3 ہزار کے براہ …

Read More »