پاکستان

کروڑوں کمانے والے معاذ صفدر نے اب تک اپنا گھر کیوں نہیں خریدا؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر، جنھیں گزشتہ دنوں ان کے والد نے اپنے گھر سے الگ کردیا تھا، کروڑوں کمانے کے باوجود اپنے گھر سے محروم ہیں۔ معاذ صفدر کے ولاگز کو لاکھوں لوگ روزانہ فالو کرتے ہیں، مگر ان کے مداحوں کے دل میں ایک سوال اکثر گونجتا ہے کہ کم عمری میں اس قدر کمائی کرنے والا شخص …

Read More »

فردوس جمال کا موسیقی اور اسلام پر متنازع بیان وائرل

کراچی(پاکستان امیج)سینئر پاکستانی اداکار فردوس جمال کا موسیقی اور دین اسلام پر دیا ایک حالیہ بیان وائرل ہوگیا۔ “وارث”، “پیارے افضل”، “خدا اور محبت” اور “منچلے کا سودا” جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار فردوس جمال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں موسیقی اور مذہب کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فردوس …

Read More »

کراچی چیمبر کے بعد ٹرانسپورٹرز کا بھی ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)ملک کی تمام ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک شیر خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ برادری تاجروں کے ساتھ ہے، 19 جولائی کو ملک میں کہیں بھی کوئی سپلائی یا کوئی گاڑی نہیں چلے …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم! پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی بھرپور خریداری دیکھی جا رہی …

Read More »

تمہاری اوقات بھی نہیں, مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔واضح رہے کہ اتوار کو لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو کھلا چیلنج دیا تھا۔علی امین …

Read More »

جے یو آئی اور ہماری جنرل سیٹیں برابر تو مخصوس نشستیں کیوں نہیں؟ن لیگ کے وکیل کے الیکشن کمیشن میں دلائل

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن میں کے پی سے قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے معاملے پرمسلم لیگ ن کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ جے یو آئی اور ہماری جنرل سیٹیں برابر تو مخصوس نشستیں کیوں نہیں،ہمیں 8اور جے یو آئی کو 10سیٹیں کیسے دی جا سکتی ہیں؟دونوں جماعتوں کو 9،9مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں تھیں،قانون کےمطابق نشستیں …

Read More »

مخصوص نشستوں کی تقسیم کے معاملے پر سماعت؛فریقین کے دلائل مکمل ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)کے پی سے قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے معاملے پرفریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں کے پی سے قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر 16جولائی سے پیٹرول بم گرائے جانے کا امکان،قیمتوں میں بڑااضافہ متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، 16 جولائی سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر قیمت 5 روپے27 پیسے …

Read More »

نیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے

اسلام آباد(پاکستان امیج) نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے جو جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نئی سولر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی جائے گی، نیٹ میٹرنگ سے 103 ارب کا بوجھ پڑا۔ بجلی واپسی نرخ 11.33 روپے فی …

Read More »

امیر مقام، گورنر پختونخوا کی ملاقات، صوبے میں حکومت کی ممکنہ تبدیلی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی سے مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں اپوزیشن رہنماؤں کے مجوزہ اجلاس پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق تحریک انصاف کی زیر قیادت خیبر پختونخوا حکومت میں ممکنہ تبدیلی کی خبروں کے …

Read More »