لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں چینی کے نرخ عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگے، مختلف علاقوں میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے، جس سے شہری شدید پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق شہر کے بیشتر علاقوں میں چینی کی قیمتوں میں واضح فرق دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کہیں …
Read More »پاکستان
کراچی: غیرملکی خاتون کو منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 7 سال قید کی سزا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے یوگنڈا کی خاتون کو کوکین سمگل کرنے کے جرم میں اعتراف کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق خصوصی عدالت کے جج راجیش چندر راجپوت نے ملزمہ ناکاوا ایڈیہی کو سی این ایس ایکٹ 1997 (ترمیم شدہ 2022) کی دفعہ 9 …
Read More »کروڑوں کمانے والے معاذ صفدر نے اب تک اپنا گھر کیوں نہیں خریدا؟
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر، جنھیں گزشتہ دنوں ان کے والد نے اپنے گھر سے الگ کردیا تھا، کروڑوں کمانے کے باوجود اپنے گھر سے محروم ہیں۔ معاذ صفدر کے ولاگز کو لاکھوں لوگ روزانہ فالو کرتے ہیں، مگر ان کے مداحوں کے دل میں ایک سوال اکثر گونجتا ہے کہ کم عمری میں اس قدر کمائی کرنے والا شخص …
Read More »وفاق کی پالیسیوں کے باعث سندھ کی توانائی کے شعبے کی ترقی شدید متاثر ہو رہی ہے:شرجیل میمن
کراچی(پاکستان امیج)سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے پاس ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے کے لیے وافر وسائل موجود ہیں، وفاقی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے صوبے کے توانائی کے شعبے کی ترقی شدید متاثر ہو رہی ہے، اگر سندھ کو اس کے وسائل کے مطابق اختیار اور سہولتیں فراہم کی جائیں تو …
Read More »مون سون بارشیں: ملک بھر میں 49 بچوں سمیت 104 شہری جاں بحق، 413 گھر تباہ ہوئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 26 جون سے 12 جولائی تک ملک بھر میں 49 بچوں سمیت 104 شہری جاں بحق اور 200 زخمی ہوئے، اب تک 413 گھر تباہ ہوئے، اور 111 جانور بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون بارشوں نے …
Read More »پنجاب : ساہیوال میں ماں نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کر لی
ساہیوال (پاکستان امیج)صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں ماں نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرلی۔ ڈان نیوز کے مطابق ساہیوال میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے 2 بچوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے آکر جان دے دی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خودکشی کا یہ واقعہ جھال روڈ ریلوے …
Read More »موٹروے پر مسافر بس گہرائی میں جاگری، 3افراد جاں بحق، 30زخمی
راولپنڈی(پاکستان امیج)موٹر وے ایم ٹو چکری انٹر چینج کے قریب نجی کمپنی کی مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر گہرائی میں جاگری جس کے نیتجے میں 3افراد جاں بحق اور 30زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نجی کمپنی کی بس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی، روڈ سلپری ہونے کی وجہ سے ڈرائیور بس پر …
Read More »تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھولے جارہے ہیں، عوام دریائے سندھ کے قریب نہ جائیں، ایڈوائزری جاری
پشاور (پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اتوار کے روز دریائے سندھ کے کنارے رہنے والے لوگوں کے لیے وارننگ جاری کی ہے کہ تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھولے جارہے ہیں، لہٰذا وہ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں۔ ڈان نیوزنے اتوار کو جاری کردہ پی ڈی ایم اے الرٹ کے …
Read More »فضل الرحمان کو ”فارم 47 کا بینیفیشری“ کہنے پر حافظ حمداللہ کا علی امین گنڈاپور کو سخت جواب
لاہور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مولانا فضل الرحمان سے متعلق حالیہ بیان پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے شدید ردعمل دیا ہے اور انہیں آئینہ دکھاتے ہوئے سوالات کی بوچھاڑ کر دی ہے۔ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کے دوران جے یو آئی …
Read More »سونے کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جانیئے ایک تولہ کتنے کا ملے گا ؟
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں اتوار، 13 جولائی 2025 تک سونے کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔ یہ قیمتیں پیر کی سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہیں گی، جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئی قیمتیں جاری کرے گی۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور، ملتان اور پشاور میں 24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 3 لاکھ 58 …
Read More »
Pakistan Image