لاہور (پاکستان امیج )سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور کو تنقید کا نشانہ بنایا اور مولانا فضل الرحمان کے بارے میں استعمال کیئے گئے الفاظ کو نامناسب قرار دیا انہوں نے کہا کہ ورکرز کو اس سے غرض نہیں کہ آپ مولانا فضل الرحمان کو …
Read More »پاکستان
پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کی 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش …
Read More »لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا معاملہ، سلمان فاروقی کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا گیا
کراچی(پاکستان امیج )پولیس نے نوجوان پر تشدد کیس میں نامزد سلمان فاروقی پر مقدمہ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس دوران پولیس نے مقدمے سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔ دوران سماعت پولیس نے بتایا کہ تشدد کیس میں نامزد سلمان فاروقی …
Read More »حکومت نے چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے، چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقرر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت غذائی تحفظ کے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ شوگر ملوں کے ساتھ بات چیت کے نتیجے میں اب چینی کی ایکس مل …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج صبح قصور،پاکپتن، کمالیہ ،سرگودھا۔چیچہ وطنی،چنیوٹ،وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر بھی بادل برسے۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق آج سے 17جولائی کے دوران ملک …
Read More »عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری …
Read More »اداکارہ حمیرا اصغر نے موت سے قبل 7 جولائی کو 10 افراد کو پیغامات بھیجے لیکن کسی نے جواب نہیں دیا : اقرار الحسن
لاہور (پاکستان امیج )معروف میزبان اقرار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ حمیرا اصغر نے اپنی موت سے قبل 10 افراد کو پیغامات بھیجے تھے، مگر کسی نے جواب نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ اداکارہ کے موبائل سے معلوم ہوا ہے …
Read More »الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی حلف برداری سے متعلق گورنر اور وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹریز کو پھر خطوط لکھ دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے گورنر اور وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹریز کو خطوط لکھا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کرکے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لیا جائے۔ تاکہ ارکان سینیٹ الیکشن میں حصہ لے سکیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے خط میں آئین کے آرٹیکل 109 اور 105 …
Read More »تنخواہ دار طبقے کیلئے خودکار ٹیکس فائلنگ کا نظام متعارف کروا دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس فائل کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے اقدام کے تحت، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک نیا انٹرایکٹو ریٹرن فارم متعارف کروایا ہے، جس میں ایک خودکار نظام شامل ہوگا، جو خریداریوں، اثاثوں کی تفصیلات، اور ذرائع پر ہونے والی ٹیکس کٹوتیوں سے متعلق معلومات کو بغیر کسی …
Read More »پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن و حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک جاری
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی کی اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے میں حکومتی کمیٹی اور حزب اختلاف کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک بڑھ گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کمیٹی کی رکھی …
Read More »
Pakistan Image