جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے

لکی مروت ( پاکستان امیج ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں جوہڑ میں ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں پیش آیا جہاں 4 بچے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ غوطہ خوروں اور مقامی افراد نے 2 گھنٹے کی تلاش کے بعد چاروں بچوں کی لاشیں نکالیں۔ لکی مروت پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *