کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ 13 ستمبر 2026 کو صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.05 روپے میں خریدا اور 278.55 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی خریداری قیمت …
Read More »پاکستان
آصف علی زرداری نے غیر ملکی دورے کے اخراجات خود برداشت کیے، ایوان صدر کی اہم وضاحت
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایوان صدر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے غیر ملکی دورے کے اخراجات کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کر دی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ نے صدر مملکت کے حالیہ نجی غیر ملکی دورے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کے تناظر میں بیان جاری کیا، جس میں واضح کیا گیا کہ یہ دورہ …
Read More »پمز اسپتال آتشزدگی واقعہ، جائزہ رپورٹ میں بڑا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)پمز اسپتال میں آتشزدگی اور 14 نوزائیدہ بچوں کی اموات کے واقعہ کی ابتدائی جائزہ رپورٹ مکمل ہو گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو وزارت صحت کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ ماہ اسلام آباد میں سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز کی نرسری میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی میں 14 نومولودوں کی اموات …
Read More »تحریک انصاف کا مارچ نہیں ہوگا،پی ٹی آئی والے فیس سیونگ کیلئے منتیں کررہے ہیں، شیر افضل مروت
اسلام آباد(پاکستان امیج)شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا ،انہوں نے کہا کہ ان کے پاس سہیل آفریدی کے خلاف آئینی اور قانونی جواز موجود ہیں اور وہ خیبر پختونخوا کو ان سے چھٹکارا دلانے …
Read More »ماہ نور صفدر کے نکاح میں شہباز شریف کا دلچسپ انداز، نواز شریف بھی ساتھ موجود
لاہور(پاکستان امیج)ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی ایک ویڈیو نے شرکا کی توجہ حاصل کرلی، جس میں وزیراعظم خود ایونٹ کار چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شادی کی تقریب کے دوران شہباز شریف نے ڈرائیونگ کی ذمہ داری خود سنبھالی اور ایونٹ کار میں نواز شریف …
Read More »سندھ میں ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خبر
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات ختم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ہے، یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن اور بنیادی مالی واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ چیف سیکر ٹری …
Read More »پنجاب میں بارشوں کا آخری سپیل آج سے شروع، بڑے شہروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی جہاں موسم ایک بار پھر کروٹ لینے والا ہے اور مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم …
Read More »بڑھتی مہنگائی اور عالمی دباؤ، نئی مانیٹری پالیسی سے قبل اسٹیٹ بینک انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مقامی مہنگائی میں تیزی کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیر کو متوقع مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود کے حوالے سے کڑے امتحان کا شکار ہے۔ تجارتی حلقے موجودہ شرح برقرار رکھنے کے حق میں ہیں جبکہ کچھ ماہرین اس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ خلیجی …
Read More »عمران خان سے کسی قسم کی کوئی ’ڈیل‘ نہیں ہوگی، بنی گالہ منتقلی کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا، سینیٹر ناصر بٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر ناصر بٹ نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ’ڈیل‘ نہیں ہوگی اور ان کی تمام تر سیاسی حکمت عملیاں ناکام ثابت ہوں گی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے جعلی میڈیکل رپورٹ کی آڑ میں اسپتال اور پھر ’بنی گالہ‘ …
Read More »موٹرسائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑے ریلیف کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں کمی کے بجائے موٹرسائیکل سواروں کو 2000 روپے ماہانہ ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ وزارت خزانہ نے 430 ارب روپے کے دستیاب ہنگامی فنڈز کے استعمال سے بھی صاف انکار کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات کو …
Read More »
Pakistan Image