اسلام آباد(پاکستان امیج )ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں کراچی کے کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس ہوا۔ خطاب میں وفاقی وزیرِ صحت و ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بھرپور پاور شو کرے گی، اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں انتظامی …
Read More »پاکستان
اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔ نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے مقدمات کے مقرر کرنے کی پالیسی ویب پر ڈال دی ہے، 2 افسران کاز لسٹ میں آنے والے مقدمات کو ری چیک …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو شاہراہیں اور عوامی مقامات بند کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج اور ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے قرار دیا کہ کسی سیاسی جماعت یا سرکاری عہدے پر فائز شخص کو اسلام آباد …
Read More »جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی۔ انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے اعلان کردہ خصوصی ریلیف اسکیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ظالمانہ …
Read More »سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کیخلاف درخواست باضابطہ سماعت کیلیے منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست باضابطہ سماعت کیلیے منظور کر لی۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ نااہلی کے لیے شیر افضل مروت کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست …
Read More »سیشن جج لاہور نے ججز کو ذاتی گاڑیوں پر گرین رجسٹریشن، نیلی بتی اور گاڑیوں کو سرکاری ظاہر کرنے سے روک دیا
لاہور(پاکستان امیج)سیشن جج لاہور نے ججز کو ذاتی گاڑیوں پر گرین رجسٹریشن، نیلی بتی اور گاڑیوں کو سرکاری ظاہر کرنے سے روک دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجا نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیے کہ مونیٹائزیشن کے بعد بعض گاڑیاں سرکاری گاڑیوں کا تاثر دے رہی ہیں۔ جاری مراسلے میں حکم دیا گیا ہے کہ عدالتی افسران …
Read More »کویتی دینار 896 روپے کا! جانیے 14 ستمبر 2026 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز غیر ملکی کرنسیوں کے اوپن مارکیٹ نرخ جاری کردیئے گئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278 روپے 40 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 379 روپے 78 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ یورو بھی 325 روپے 53 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ 14 ستمبر 2026 کو صبح 10 بج کر 56 منٹ …
Read More »نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم ترین اجلاس، ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل ، عوام کو ریلیف دینے پر غور
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت لاہور میں ہونے والے اہم اجلاس میں نئے صوبوں کی تشکیل، ملکی سیاسی و انتظامی امور اور عوامی ریلیف پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ کمی نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر کی …
Read More »عمران خان کے ساتھ پسِ پردہ رابطے ہو سکتے ہیں لیکن اس کی ایک قیمت چکانی پڑے گی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کی تجویز تاحال ابتدائی مراحل میں ہے اور اسے پارلیمانی منظوری کے لیے 6 سے 8 ماہ لگ سکتے ہیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے اس منصوبے کا ہرگز …
Read More »بیٹی کے خاص دن پر مریم نواز کا نفیس انداز، لباس کی قیمت بھی سامنے آگئی
لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف کی نواسی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جہاں دلہن کے ساتھ ساتھ مریم نواز کے خوبصورت انداز کو بھی سراہا جا رہا ہے۔ ماہ نور صفدر کا نکاح صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے اذان …
Read More »
Pakistan Image