کراچی(پاکستان امیج)قومی بچت نے 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 10 ستمبر2026 کو کوئٹہ میں ہونے والی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیئے۔ قرعہ اندازی کے مطابق دو بانڈ ہولڈرز نے پہلا انعام حاصل کیا ہے جس کی مالیت 3 کروڑ روپے فی انعام ہے۔قومی بچت کے مطابق پہلے انعام کے حقدار قرار پانے والے پرائز بانڈ نمبرز …
Read More »پاکستان
نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے: چودھری شجاعت حسین
لاہور(پاکستان امیج)صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ سیاسی محاذ آرائی نہیں، قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے۔ چودھری شجاعت حسین سے مسلم لیگ سندھ کے صدر آصف جمال، جنرل سیکرٹری آفاق خٹک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ سندھ کی …
Read More »حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت ابتدائی طبی امداد ناگزیر ہے، مریم نواز شریف
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت ابتدائی طبی امداد ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے پر اپنے پیغام میں ریسکیو 1122 سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز اور ہسپتالوں کے ایمرجنسی اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے بروقت فرسٹ ایڈ قیمتی انسانی جان …
Read More »حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ نے شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کے لیے دوسرا خط ارسال کردیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ مرکزی ملزم فیصل اصغر کا بھائی کامل اصغر کیس پر اثرانداز ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ غیر …
Read More »کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت کراچی پورٹ 138 سال سے پاکستان کی بحری تجارت میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ گزشتہ مالی سال کراچی پورٹ نے اپنی تاریخ میں سب سے زیادہ کارگو اور کنٹینرز ہینڈل کیے، کراچی پورٹ کی کارگو ہینڈلنگ 53 ملین ٹن سے بڑھ کر 55.8 ملین ٹن کی ریکارڈ …
Read More »نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا،اس حوالے سے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے، 27 ستمبرکے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف سے مشاورت آن دی ریکارڈ ممکن نہیں، شاید آف دی ریکارڈ مشاورت ہو رہی ہو، جو ہوگا …
Read More »نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا،اس حوالے سے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے، 27 ستمبرکے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف سے مشاورت آن دی ریکارڈ ممکن نہیں، شاید آف دی ریکارڈ مشاورت ہو رہی ہو، جو ہوگا …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
راولپنڈی(پاکستان امیج) 3روز میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 40 فیصد اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی بار 400 روپے کا فگر عبور کر کے 403 روپے فی لیٹر ہونے سے جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مہنگائی کا نیا سونامی آ گیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے …
Read More »ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد)(پاکستان امیج)یم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اب وقت آچکا ہے کہ پاکستان میں انتظامی ریسٹرکچرنگ کی جائے تاکہ اختیارات اور وسائل ملک کے ہر شہری کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ٹاؤن میں انتظامی یونٹس کیلئے عوامی …
Read More »پاکستان میں اتحاد، تنظیم اور یقین محکم کے برعکس لوگ تقسیم کی بات کر رہے ہیں، باہمی صلاح مشورے سے فیصلے لینے چاہئیں
کراچی(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اتحاد، تنظیم اور یقین محکم کے برعکس لوگ تقسیم کی بات کر رہے ہیں، باہمی صلاح مشورے سے فیصلے لینے چاہئیں۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کسی کو بولنے سے روک نہیں سکتے، سب اپنی رائے …
Read More »
Pakistan Image