پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سات نکاتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئے۔ سوشل میڈیا پر ڈرافٹ شیئر کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے لکھا کہ مذاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں …
Read More »پاکستان
ایمرجنسی لگی تو پی ٹی آئی کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر کے پی
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا ضروری ہوا تو ضرور لگائیں گے اور اگر ایمرجنسی لگی تو میں اکیلا ہی پی ٹی آئی کے لیے کافی ہوں۔ اپنے ایک بیان میں گورنر کے پی نے کہا کہ صدر، وزیرِ اعظم و دیگر ادارے اگر سمجھیں کہ حالات خراب …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون کا یقین دلانے میں ناکام رہی، طلال چوہدری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف اقدامات کیلئےتیار نہیں، کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون کا یقین دلانے میں ناکام رہی، باربار مسودہ خیبرپختونخوا کی قیادت کے کہنے پر تبدیل ہوا۔ ان کا کہنا تھا …
Read More »خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، 3 اہم سرغنہ سمیت فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ خیبرپختونخوا کےعلاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پرآپریشن …
Read More »معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’یادگار فتح‘ کی رونمائی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں معرکہ حق میں پاکستان کی عظیم الشان فتح کی علامت ’یادگار فتح‘ کی پروقار عوامی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں عوام نے بھرپور شرکت کی اور کہا گیا یہ قوم کے عزم، شجاعت اور تابناک تاریخ کا نشان ہے، یہ معرکہ حق کی یاد اور شہدا و غازیوں کو خراج عقیدت کی علامت ہے۔ …
Read More »مبینہ زیادتی کیس: متاثرہ خاتون کا آذربائیجان واپس جانے سے انکار، پاکستان میں کیس لڑنے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ متاثرہ خاتون وطن واپسی کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچی، چیک اِن اور امیگریشن کا عمل مکمل کرنے کے بعد طیارے میں بھی سوار ہوگئی، تاہم آخری لمحات میں پاکستان واپس رہنے اور مقدمے کی پیروی کرنے کا …
Read More »کینیڈین ڈالر 200، آسٹریلوی ڈالر198 روپے کی سطح پر! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دئیے گئے۔ آج 3 اکتوبر کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277.90 روپے جبکہ فروخت 278.10 روپے ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 312.48 روپے میں خریدا اور 319.10 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ …
Read More »فی تولہ سونا 4300 روپے سستا! چاندی بھی گراوٹ کا شکار! جانیں 3 اکتوبر کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک روز قبل ہونے والے اضافے کے بعد اب عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان …
Read More »بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے 2 اکتوبر کو انٹرنیشنل بارڈر پر بدیان سیکٹر میں دو پاکستانی شہریوں کو قتل کیا، بی ایس ایف اہلکاروں نے نہتے شہریوں کے خلاف بلااشتعال …
Read More »سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 138 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت …
Read More »
Pakistan Image