کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نادرا سے مربوط ڈیجیٹل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط پر عمل درآمد کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی گئی۔ کراچی ایئرپورٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے نادرا سے مربوط ڈیجیٹل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط پر عمل درآمد کی ڈیڈ لائن میں توسیع کردی گئی ہے۔ …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ اور احتجاج کے خلاف کیس میں دلائل اور آئی جی خیبرپختونخوا کا بیان سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں جسٹس اعظم خان اور جسٹس آصف بھی …
Read More »نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ا ملک میں نئی آٹو پالیسی کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط کردی گئی، جس کے باعث آئندہ 5 سال کے لیے تیار کی گئی نئی آٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کے اجراء میں مزید تاخیر کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے نئی آٹو پالیسی کا مسودہ …
Read More »نکاح پر اربوں روپے کی جیولری؟ ماہ نور صفدر کے شاہانہ برائیڈل لُک کی تفصیلات جانیں
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کا عروسی لُک سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ماہ نور صفدر نے اپنی زندگی کے خاص دن کیلئے روایتی مگر نفیس انداز کا انتخاب کیا جس میں آئیوری عروسی لباس، ڈائمنڈ جیولری، ہلکا میک اپ اور …
Read More »مشرق وسطیٰ صورتحال اور فلائٹ سسٹم میں خرابی؛ پاکستان میں پروازوں کا نظام درہم برہم
لاہور(پاکستان امیج) مشرق وسطیٰ اور برطانیہ میں فلائٹ آپریٹنگ سسٹم میں خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سمیت ملک کے دیگر ایئرپورٹس سے بیرون ممالک جانے والی 41 پروازیں منسوخ جبکہ 30 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازوں میں سعودی عرب کے مختلف شہروں، دبئی، بحرین، قطر …
Read More »شرح سود بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کراچی(پاکستان امیج) ملک میں شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی آج شرح سود کا جائزہ لے گی، جبکہ اگست میں افراط زر دہرے ہندسے تک بڑھنے کے بعد پالیسی ریٹ میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس …
Read More »تاجر برادری کا فیصل آباد ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ
فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد کی تاجر برادری نے فیصل آباد شہر کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا، تاجروں کے مطابق معاشی ترقی کے لیے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہے۔ تاجر برادری نے عوامی مسائل کے حل، بہتر گورننس اور انتظامی اصلاحات کے لیے فیصل آباد کو صوبائی حیثیت دینے پر زور دیا۔ فیصل آباد کی تاجر برادری نے …
Read More »عمران خان نااہل ہیں، وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت
اسلام آباد(پاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سہیل آفریدی نااہلی کیس کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے …
Read More »کراچی میں آج بھی شدید گرمی کا راج، دوپہر کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں آج بھی موسم دن بھر شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم دوپہر کے وقت شہر کے مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ مختلف علاقوں میں …
Read More »سونے اور چاندی کے بھاؤ میں کمی؟ جانیے اتوار 13 ستمبر کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز اتوار 13 ستمبر 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ کل برو پیر 14 ستمبر 2026 تک برقرار رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ کا اجراء کیا جائے …
Read More »
Pakistan Image