کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں لگی آگ کو 3سے زائد گھنٹے گزر گئے، آگ بجھانے میں 12فائر ٹینڈرز، 2واٹرباوزراور2اسنارکل حصہ لے رہی ہیں۔آگ بجھانے کیلئے مزید فائر ٹینڈرز طلب کر لئے گئے۔ فائر بریگیڈحکام کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان
لاہور میں شوہر کے سامنے بیوی کو اجتماعی زیادتی بنانے والا چوتھا ملزم بھی مقابلے میں ہلاک
لاہور (پاکستان امیج ) شوہر کے سامنے بیوی کےگینگ ریپ کی مکمل پلاننگ کرنے والا ملزم پولیس فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں کچھ دن قبل خاوندکے سامنے بیوی کےگینگ ریپ کا واقعہ پیش آیا تھا جس دوران ملزمان نے خاتون پر بدترین جنسی تشدد بھی کیا تھا حتیٰ کہ واقعے کی ویڈیو …
Read More »جمعرات 7 اگست 2025: آج پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی؟
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں ہونے والا اضافہ بتایا جا رہا ہے، نئی قیمتوں کا اعلان آج سہ پہر کیا جائیگا تب تک بدھ کی قیمتوں پر ہی کاروبار ہوگا۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی …
Read More »آج 7 اگست 2025 بروز جمعرات: پاکستان میں ڈالر، درہم، ریال و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس
کراچی(پاکستان امیج) ملکی و بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دباؤ کا شکار رہا اور غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں اس کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 7 اگست 2025 بروز جمعرات کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو اور یو …
Read More »قرعہ اندازی کا وقت قریب، دھڑکنیں تیز! 1500روپے کے پرائز بانڈ کی انعامی رقم اور ٹیکس کی تفصیلات
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں بچت اور انعام کیلئے پرائز بانڈ آج بھی ایک مقبول ذریعہ تصور کیے جاتے ہیں خاص طور پر 1500روپے والا بانڈجو نہ صرف عوام کی پہنچ میں ہے بلکہ اس کا انعامی ڈھانچہ بھی خاصا پرکشش ہے۔ اس بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی 15اگست 2025کو فیصل آباد میں منعقد کی جائے گی جو کہ قرعہ اندازی …
Read More »ملتان میں ٹرین حادثہ، 14گائے اور چرواہا جاں بحق
ملتان (پاکستان امیج)ملتان میں راجا رام پھاٹک کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں 14گائے اور چرواہا موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ پھاٹک کے قریب 100سے زائد جانور ریلوے ٹریک کراس کر رہےتھے،ٹرین کا ہارن بجنے سے جانوروں میں بھگدڑ مچی اور 14 گائے ٹرین کےنیچےآگئیں۔ یہ بھی پڑھیں؛ خانیوال میں افسوسناک ٹرین حادثہ، 27 مسافر زخمی …
Read More »پاکستانیوں کے لیے برطانیہ میں مفت تعلیم کا موقع، اسکالرشپس کے لیے درخواستوں کا آغاز
اسلام آباد(پاکستان امیج)برطانوی حکومت نے پاکستان کے مڈ کیریئر پروفیشنلز کے لیے چیوننگ اسکالرشپس کے دروازے کھول دیے ہیں، جس کے تحت پاکستانی امیدوار ایک سالہ ماسٹرز ڈگری کے لیے برطانیہ کی بہترین یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق، چیوننگ اسکالرشپس کے لیے درخواستیں 5 …
Read More »پاکستان میں گزشتہ سال 405 خواتین نام نہاد غیرت کے نام پر قتل، ڈیگاری کیس عالمی توجہ کا مرکز بن گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں گزشتہ برس کم از کم 405 خواتین کو نام نہاد ”غیرت“ کے نام پر قتل کیا گیا، جن میں بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں بانو بی بی کا قتل بھی شامل ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی رپورٹ کے مطابق ان واقعات کا دائرہ صرف دیہی یا غریب علاقوں تک محدود …
Read More »21 ہزار پاکستانی 61 ممالک کی جیلوں میں قید
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت اوورسیز پاکستانیز کی دستاویزات نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت 61 ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار 406 پاکستانی قید ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 14 پاکستانی سفارت خانوں نے قیدیوں کا مکمل ڈیٹا تاحال فراہم نہیں کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق وہ ممالک جنہوں نے ڈیٹا فراہم کیا، ان میں سر فہرست سعودی عرب ہے جہاں …
Read More »ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہنےکی توقع ہے، شمال مشرقی اضلاع میں چند مقامات پر موسلادھاربارش کی بھی توقع ہے،دوسری جانب خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں چند مقامات …
Read More »
Pakistan Image