اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاک چین افغان وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد سے جاری بیان میں بتایا گیاہے کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے چھٹے سہ فریقی اجلاس کے تیسرے دور میں شرکت …
Read More »پاکستان
عمران خان نے اعظم سواتی کو سینیٹ اور محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریڑی جنرل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بانی پی ٹی ائی سے ہماری ملاقات کرانی …
Read More »پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک روز کے اضافے کے بعد پھر کمی ہوگئی جہاں فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکٹ میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے …
Read More »صوابی میں سیلاب کی تباہی: 29 لاشیں برآمد، پاک فوج کی بھرپور امدادی کارروائیاں جاری
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے دیگر سیلاب زدہ اضلاع بشمول بونیر، سوات اور شانگلہ میں بھی پاک فوج کی جانب سے فلڈ ریلیف آپریشن پانچویں روز جاری ہے۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز راشن اور دیگر ضروری سامان متاثرہ علاقوں تک پہنچا رہے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں 427 افراد جاں بحق …
Read More »ربیع الاول کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو طلب
لاہور(پاکستان امیج)ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لے گی اور اعلان کیا …
Read More »پاکستان اور امریکا میں توانائی تعاون پر اتفاق، تیل و گیس کے شعبوں میں شراکت داری پر گفتگو
کراچی(پاکستان امیج)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان توانائی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر …
Read More »بارش کےبعد کراچی میں معمول زندگی مفلوج؛ کئی سڑکیں تاحال زیرآب، گاڑیاں بند،متعدد علاقوں میں بجلی معطل
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہیں جب کہ اب تک کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے اور شہر کی کئی سڑکوں پر تاحال پانی جمع ہے۔ رپورٹ کے مطابق پانی جمع اور کھڈوں کے باعث ائیرپورٹ سے شاہراہ فیصل جانے والا ٹریک ٹریفک کیلئے …
Read More »پشاور ہائیکورٹ؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع
پشاور(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کاتقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر کامران حیات میانخیل نے کی ، جس …
Read More »کلاؤڈ برسٹ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ پاکستان میں اس سے کتنا نقصان ہوا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)کلاؤڈ برسٹ ایک نایاب اور طاقتور موسمی واقعہ ہے جس میں ایک گھنٹے میں 200 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔ ’’بادلوں کا پھٹنا‘‘ کہلانے والی یہ صورت حال عموماً پہاڑی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ہوتی ہے، جس سے سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔ سائنسی دلیل کے مطابق زمین …
Read More »عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقذرائع پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ …
Read More »
Pakistan Image