کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی شرحِ تبادلہ ملکی معیشت اور عوام کی روزمرہ زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کرنسی کے نرخ نہ صرف مہنگائی اور معیارِ زندگی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ درآمدات، برآمدات، سرمایہ کاری اور ترسیلاتِ زر سمیت معاشی سرگرمیوں کے ہر شعبے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ زرمبادلہ …
Read More »پاکستان
عوام کیلئے دو خوشخبریاں! بجلی سستی اور 200 یونٹ کی تلوار بھی کیسے ٹل گئی؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے ساتھ ساتھ 200 یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ٹیرف پالیسی میں بڑی تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے جس سے ملک بھر میں لاکھوں کم آمدنی والے گھریلو صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ پالیسی کے تحت اگر کوئی …
Read More »اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تاہم اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت …
Read More »سپریم کورٹ؛بحریہ ٹاؤن کی حکم امتناع کی درخواست مسترد، وکیل کو ریفرنسز کی نقول جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی حکم امتناع کی درخواست مستردکردی اور وکیل کو بحریہ ٹاؤن کیخلاف ریفرنسز کی نقول جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے بحریہ ٹاؤن کی حکم امتناع کی درخواست کی سماعت کی،جسٹس امین الدین خان نے کہاکہ …
Read More »جرگے کے سربراہ عصمت خان نے سدرہ کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ، کلاشنکوف بھی برآمد
راولپنڈی (پاکستان امیج )تھانہ پیرودھائی علاقہ فوجی کالونی میں جرگہ کے فیصلہ پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی سدرہ بی بی قتل کیس میں نئی بڑی پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی ٹیم نے قتل کا فتویٰ جاری کرنیوالے جرگہ کے سربراہ عصمت خان سے واردات میں استعمال کی جانے والی کلاشنکوف گھر سے برآمد کر لی۔ تفصیلات …
Read More »وزیراعظم کا201یونٹس پر اضافی بل پر صارفین کی شکایات کا نوٹس،کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے201یونٹس پر اضافی بل کے معاملے پرشکایات کانوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے پروٹیکٹڈصارفین کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق 201یونٹ استعمال پر صارفین 6ماہ تک پروٹیکٹڈکیٹگری سے نکل جاتے ہیں،پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکلنے کے بعد 6ماہ تک تقریباً 5ہزار روپے ماہانہ اضافی بل …
Read More »بدقسمتی سے ظالم حکومت اور پی ٹی آئی کی نااہلی کے باعث ہم پس رہے ہیں، فواد چوہدری
لاہور(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سب عدلیہ جیل ٹرائل میں لگی ہوئی ہیں جبکہ ہم بدقسمتی سے ایک ظالم حکومت اور نااہل اپوزیشن تحریک انصاف کے درمیان پس رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ وہ اپنا ظلم کم نہیں …
Read More »عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے حکومت نہیں روک سکتی، علیمہ خان
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے حکومت روک نہیں سکتی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف کئی کیسز ہیں ، یہاں ہماری ضمانت نہیں ہوگی۔ قتل کیس میں میرے وارنٹ گرفتاری …
Read More »اربعین مارچ مؤخر، حکومت اور ایم ڈبلیو ایم میں 7 نکاتی معاہدہ طے پا گیا
کراچی(پاکستان امیج)زائرین کے اربعین مارچ کے معاملے پر وفاقی و صوبائی حکومت اور مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی قیادت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، گورنر سندھ، ایم ڈبلیو ایم اور ایم کیو ایم کی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ …
Read More »قوم کے ہیرو میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کو سلام: صدر و وزیر اعظم کے پیغامات
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے ہیرو میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کو ان کے 67 ویں یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں دونوں رہنماؤں نے کہا کہ آج سے 67 برس قبل میجر طفیل محمد نے دشمن کے خلاف بہادری سے …
Read More »
Pakistan Image