پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں ایک ہی روز کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر بیک وقت 6 حملے کر کے ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس جوانوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے کئی حملے ناکام بنا دیے۔ خونریز حملوں میں 5 اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے اپر دیر، لوئر …
Read More »پاکستان
کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پُروقار تقریب کا انعقاد
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں قومی جوش و جذبے اور احترامِ آزادی کے ساتھ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی، قرآن خوانی، دعاؤں اور گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب سے ہوا، جس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ …
Read More »79 ویں یومِ آزادی پر سیاسی و حکومتی قیادت کا قوم کے نام پیغام، اتحاد، قربانی اور ترقی کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کی اعلیٰ سیاسی و عدالتی قیادت اور حکومتی شخصیات نے قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے وطنِ عزیز کے تحفظ، ترقی اور جمہوریت کے استحکام کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ یومِ آزادی …
Read More »حکومت دباؤ کے تحت قانون سازی کر رہی ہے اور جمہوریت کے نمائندے کی بجائے جبر کے نمائندے بن رہی ہے
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ شب بھر میں مسجد کو شہید کیا گیا اور قرآن پاک کو بھی تحفظ نہیں دیا گیا، جس پر انہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت دباؤ کے تحت قانون سازی کر …
Read More »کیا محسن نقوی وزیراعظم بننے کے خواہش مند ہیں؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت رواں دواں ہے، فیلڈ مارشل کے صدر اور محسن نقوی کے وزیراعظم بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حضرت علی ہجویریؒ کے عرس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان …
Read More »عظیم صوفی بزرگ داتا علی ہجویریؒ کے3 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز، 15اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویریؒ کے 982 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور جن کی نسبت سے داتا کی نگری کہلاتا ہے، ان کا نام علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا …
Read More »اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی فلائی جناح کی پرواز 15 گھنٹے کی تاخیر کا شکار۔
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی فلائی جناح کی پرواز 15 گھنٹے کی تاخیر کا شکار۔ فلائٹ نمبر 9P858 نے 13 اگست کی صبح 7 بجے کوئٹہ کے لیئے روانہ ھونا تھا۔ مسافروں کو پہلا میسج 12 اگست کی رات 9:30 پر کیا گیا جس میں پرواز کا نیا وقت صبح 930 بتایا گیا۔ دوسرا میسج صبح 6:40 …
Read More »عوام ہوجائیں تیار، موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں کا الارم بجا دیا، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک …
Read More »یومِ آزادی اور ’معرکۂ حق‘ کی گرینڈ تقریب، ترکیہ و آذربائیجان کے فوجی دستوں کی شمولیت
اسلام آباد(پاکستان امیج)یومِ آزادی اور ’معرکۂ حق‘ میں تاریخی فتح کی مناسبت سے خصوصی گرینڈ تقریب آج رات 8 بجے جناح اسپورٹس اسٹیڈیم، اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:معرکہ حق جشن آزادی تقریبات، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا ذرائع کے مطابق تقریب کے مہمانِ خصوصی صدرِ پاکستان ہوں گے جبکہ وزیرِاعظم اور تینوں مسلح افواج …
Read More »شرح سود میں جلد مزید کمی کی جائے گی اور بجلی کے نرخ بھی کم ہوں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں جلد مزید کمی کی جائے گی اور بجلی کے نرخ بھی کم ہوں گے، جب کہ ملکی معیشت کے کئی اشاریے واضح بہتری کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ …
Read More »
Pakistan Image