گوجرانوالہ(پاکستان امیج) گوجرانوالہ کے ایک ہسپتال میں خاتون کے ہاں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا پیدا ہوا، اہل خانہ خوشی سے نہال۔ گوجرانوالہ۔ ڈاکٹرز کے مطابق تمام بچے اور والدہ صحت مند ہیںگوجرانوالہ۔ پانچ بچوں کی ایک ساتھ پیدائش پر ہسپتال عملے نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ گوجرانوالہ۔ نایاب واقعہ، شہریوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار۔
Read More »پاکستان
سواتی کو ایئرپور ٹ پر روک لیا گیا
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک لیا گیا۔ نجی چینل کے مطابق اعظم سواتی نے پشاور ہائیکورٹ میں خود کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ اعظم سواتی کے وکیل علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ نے پشاور ہائیکورٹ میں دائر …
Read More »افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن،26 دن باقی رہ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے انہیں یکم ستمبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن دیدی، اس مدت کے مکمل ہونے میں صرف 26 دن باقی ہیں۔ حکام کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں اور کارڈ ہولڈرز کو اپنے وطن واپس جانا ہوگا، تاہم انخلا کے دوران کسی کے …
Read More »خریداری کا موڈ ہے تو خرید لیں ورنہ مہنگا ہوجائے گا؛ سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی
کراچی (پاکستان امیج)مقامی صرافہ بازار میں آج بروز بدھ 6 اگست 2025 کو ایک تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار روپے روپے پر ٹریڈ کررہا ہے، یہ نرخ سہہ پہر تین بجے تک نافذ العمل رہے گے اس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گا۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان سمیت عالمی …
Read More »ملک ریاض کی کشتی ڈوبنے لگی؟ بزنس ٹائیکون نے باعزت راستہ مانگ لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن کی قانونی مشکلات کے تناظر میں مذاکرات اور باعزت حل کی پرزور اپیل کی ہے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی مجوزہ نیلامی کے خلاف دائر درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کیا۔ یہ جائیدادیں 190 ملین پاؤنڈز کے …
Read More »کیا سہولیات کی فراہمی بند ہوجائے گی؟ بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں میں خوف کی لہر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر اور بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں میں اس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جب بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض نے خبردار کیا کہ تمام بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس میں خدمات معطل ہو سکتی ہیں۔ ملک ریاض نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا کہ ناقابلِ برداشت قانونی دباؤ …
Read More »پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت کیا ہے؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو، اور دیگر اہم کرنسیوں کے روپے کے مقابلے میں تبادلے کی قیمتوں کا تازہ ترین جائزہ سامنے آیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 284.45 روپے جبکہ فروخت 285.15 روپے پر موجود ہے۔ اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 377.10 اور فروخت …
Read More »فلاحی تنظیم کی آڑ میں بچوں کی اسمگلنگ کا دھندہ؛ ہوپ کی چیئرپرسن ڈاکٹر مبینہ قاسم گرفتار
اسلام آباد(ّپاکستان امیج)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے ایک بین الاقوامی فلاحی تنظیم ہوپ کی چیئرپرسن ڈاکٹر مبینہ قاسم کو 23 بچوں کو جعلی گود لینے کے دستاویزات کے ذریعے غیر قانونی طور پر بیرون ملک اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی امریکی قونصلیٹ کی شکایت کے بعد عمل …
Read More »کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ حیدر آباد کالو نی میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے ملزم کی بھابھی بھی …
Read More »پاکستان میں 14 سے 17 اگست تک تعطیلات کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں ماہ اگست میں یوم آزادی 14 اگست سمیت ایک ساتھ 4 تعطیلات کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 14 اگست کو یوم پاکستان پر عام تعطیل ہوگی جبکہ چہلم امام حسین جمعہ 15 اگست کو منایا جائے گا۔ چہلم کی تعطیل وفاقی تعطیلات میں …
Read More »
Pakistan Image