پاکستان

آئی ٹی برآمدات 30 ارب ڈالر تک لیجانے کیلیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے برآمدات کے گزشتہ برس کے ہدف، 3.8 ارب ڈالر کے حصول کی پذیرائی اور 30 ارب ڈالر کے ہدف کو عبور کرنے کے لیے آئندہ برسوں کے سالانہ اہداف اور درکار اقدامات پر جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ این آئی ٹی بی …

Read More »

دریائے ہنزہ میں سیلاب، شاہراہ قراقرم کا بڑا حصہ بہہ گیا، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

گلگت(پاکستان امیج)بالائی ہنزہ میں دریا کے کٹاؤ سے شاہراہِ قراقرم کا بڑا حصہ دریا برد ہونے سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔ گلگت بلتستان میں گرمی کی شدت کے باعث گلیشیائی پگھلاؤ کا عمل تیز ہونے سے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہو رہی …

Read More »

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عہدہ سے فارغ کردیا گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی قرار دیدیا، پی ٹی آئی سے قائد حزب اختلاف کا چیمبر بھی واپس لے لیا گیا، سپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

ملکی سلامتی کیلئے جانیں قربان کرنیوالے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کو ان کی 67 ویں یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنے شہداءکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے …

Read More »

میجر طفیل محمد شہید کی قربانی قوم کیلیے مشعلِ راہ ، پاکستان کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے : صدر مملکت

اسلام آباد (پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کو ان کے 67 ویں یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پوری قوم میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کی قربانی اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر …

Read More »

سکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مارگرایا

لاہور(پاکستان امیج) سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مارا گرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان میں بھارتی ڈرون کی نقل وحرکت دیکھی گئی تھی جسے سکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں مار گرایا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ فورسز نے فوری طور پر ڈرون کو نشانہ بنا کر نیچے گرایا، ابتدائی طور پر ڈرون سرویلنس لگتا ہے …

Read More »

پاکستان میں سونا مزید مہنگا! آج جمعہ 8 اگست کو فی تولہ قیمت جان لیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا جس کے مطابق فی تولہ سونا دو ہزار نو سو روپے مہنگا ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 62ہزار 200روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت دو ہزار چار سو ستاسی روپے …

Read More »

شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اب لمبی قطاروں اور انتظار کی زحمت ختم! نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت متعارف کروادی

اسلام آباد:(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے اپنے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا جدید ورژن جاری کر دیا ہے جس میں متعدد نئی اور جدید خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی شہریوں کے لیے شناختی خدمات کو مزید مؤثر، آسان اور قابل رسائی بنانا ہے تاکہ قومی شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور دیگر ضروری …

Read More »

ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیاں! سندھ حکومت کا ایم بی بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلہ ٹیسٹ سے متعلق اہم فیصلہ، تمام معلومات

کراچی(پاکستان امیج) سندھ کابینہ نے طبی اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ آئندہ آئی بی اے سکھر کے تحت منعقد کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا مقصد داخلہ عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو …

Read More »

تھپڑوں کی برسات کردی اور! پاک پتن میں پولیس اہلکار کے ظلم کا شکار خاتون کی رو رو کر دہائیاں، تشدد کی ویڈیو

پاکپتن (پاکستان امیج)پاکپتن میں پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلعی پولیس حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ اے ایس آئی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اے ایس آئی اعجاز ایک مقدمے میں مطلوب خاتون کو گرفتار کرنے …

Read More »