پاکستان

سونے کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟ جانیے 27 اگست کو ایک تولہ کتنے کا ہے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس آج بروز بدھ 27 اگست کو ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 245 روپے کی سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق منگل کے روز فی …

Read More »

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور نازیبا مواد شیئر نہ کریں ورنہ؛ بڑا کریک ڈاؤن شروع

پشاور(پاکستان امیج )خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور نازیبا مواد اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ اس کارروائی کے دوران چھ افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) ظہور آفریدی کے …

Read More »

دولت کی دیوی کس پر مہربان ہوگی؟ پرائز بانڈ ہولڈرز ہو جائیں تیار

کراچی (پاکستان امیج)حکومت نے 25 اور 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈز کے ڈرا کا سرکاری شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق ستمبر 2025 میں ایک بڑا ڈرا منعقد ہوگا جس میں خوش نصیب فاتحین کے لیے بھاری انعامات مختص کیے گئے ہیں۔ 40,000 روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کا 34واں ڈرا 10 ستمبر کو پشاور …

Read More »

اور پھر دریائے راوی بھی چھلک پڑا؛ سکھوں کا مقدس مقام کرتار پور زیر آب آگیا

لاہور(پاکستان امیج)بدھ کے روز راوی دریا کے حفاظتی بند کے ٹوٹنے کے بعد کرتارپور گردوارہ دربار صاحب میں سیلابی پانی داخل ہو گیا۔ یہ واقعہ شیخوپورہ کے قریب پیش آیا جب بھارت سے آنے والے شدید پانی کے بہاؤ نے پنجاب کے دریاؤں کو ہائی فلڈ کی حالت میں لا کھڑا کیا۔ حکام کے مطابق گردوارہ کے احاطے میں کئی …

Read More »

دبئی میں پاکستانی سفیر کے مطابق 8500 پاکستانیوں نے دبئی میں اپنی کمپنیاں کھولی ہیں

اسلام آباد(پاکستنا امیج)دبئی میں پاکستانی سفیر کے مطابق 8500 پاکستانیوں نے دبئی میں اپنی کمپنیاں کھولی ہیں مشاہد حسین سید کی گفتگو ایک انٹرویو میں مشاہد حسین سید کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ سسٹم ایک نالائق سسٹم ہے سب کو پتا ہے یہ فارم 47 والے ہیں ڈان اخبار نے لکھا ہے پچھلے تین سالوں میں ساڑھے بارہ ارب …

Read More »

بھارت کی آبی جارحیت، پنجاب کے دریا بپھر گئے، سیلابی ریلا بے قابو، متعدد دیہات زیر آب

سیالکوٹ(پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی، اور دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ گجرات میں دریائے چناب کے کری شریف حفاظتی بند کے اوپر سے پانی گزرنا شروع ہو چکا ہے، سیلابی ریلا بند …

Read More »

فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فیصل امین گنڈا پور نے اکنامک افئیرز، فوڈ سیکیورٹی اور پارلیمانی ٹاسک فورس کی کمیٹیوں سے مستعفی استعفیٰ دیا ہے جبکہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف وہیپ عامر …

Read More »

لوئر دیر میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا حملہ، پولیس گاڑیاں نذرِ آتش

لوئر دیر(پاکستان امیج)پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے اچانک بڑا حملہ کرتے ہوئے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی۔ لاجبوک، کافرکوٹ اور کس غواڑگے کے علاقوں میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا، جہاں پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے فورسز کو نشانہ بناتے ہوئے اندھا …

Read More »

راوی اور چناب میں طغیانی سے اگلے 48گھنٹے انتہائی نازک ہیں، پی ڈی ایم اے پنجاب

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ تقریباً 25 ہزار افراد ریلیف کیمپس میں پناہ لے چکے ہیں۔ …

Read More »

بھارتی آبی جارحیت، سیلاب کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں فوج طلب

لاہور(پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے انسانی جانوں کے تحفظ اور بروقت امدادی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ میں فوج طلب کرنے کی منظوری دے دی …

Read More »