پاکستان

پشاور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل میں گرفتار افسران کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں

پشاور(پاکستان امیج ) پشاور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل میں گرفتار افسران کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ میں گندم سکینڈل میں گرفتار سٹوریج آفیسر ارشد اور سابقہ ملازم طلا محمد کی ضمانت کی درخواستوں کے معاملے میں عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں پشاور ہائی کورٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت …

Read More »

مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں تین روز سے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے جبکہ دس گرام نرخ 257 روپے گر کر 3 لاکھ 10 ہزار 699 …

Read More »

تحریک انصاف نے اپنے ارکان کی رکنیت معطلی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف نے اپنے ارکان کی رکنیت معطلی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ’’جیونیوز ‘‘کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے عدالت میں درخواست دائر کی۔ پی ٹی آئی کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ اسمبلی اجلاس کے دوران 4 قوانین کی منظوری …

Read More »

عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج

لاہور (پاکستان امیج )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات کی سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی …

Read More »

’’ایک مجھے بھی چاہیے‘‘ مریم نواز نے خاتون سے پرفیوم کا مطالبہ کیوں کیا؟

لاہور(پاکستان امیج)مریم نواز نے ایک خاتون سے پرفیوم کا مطالبہ کردیا، جو دراصل انہیں ہی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لانچ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے منفرد اور حوصلہ افزا انداز نے ایک بار پھر عوام کی توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے خوشبو لانچ کرنے والی خاتون سے پرفیوم کا مطالبہ کردیا۔ ایک خاتون نے مریم …

Read More »

شیر افضل مروت تحریک انصاف کا حصہ نہیں ہیں : سلمان اکرم راجہ

لاہور (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دو ٹوک بیان میں شیر افضل مروت کو پارٹی سے الگ قرار دےد یا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے ذرائع سے خبر سامنے آئی تھی کہ پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت ہوئی ہے۔پی ٹی آئی ارکان کا کہنا …

Read More »

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں : وزیر اعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دونوں فریقوں کو قریب لانے کے لیے معاہدہ کرانے میں مدد دی، معاہدہ جنوبی قفقاز میں امن، …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہر دن نئی بلند ترین سطح ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا، 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کے ہر دن نئی بلند ترین سطح بنائی۔ 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4347 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 382 پر بند ہوا جبکہ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 5372 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فصل میں گھسنے پر بھینس کی ٹانگیں توڑ دی گئیں، تین ملزمان گرفتار انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ 46 ہزار 813 رہی جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 41 ہزار 440 رہی۔ کاروباری ہفتے کے دوران بازار میں 3.26 ارب شیئرز کے سودے 233.9 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 435 ارب روپے بڑھ کر 17342 ارب روپے ہو گئی۔

کراچی ( پاکستان امیج ) ہر دن نئی بلند ترین سطح ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا، 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کے ہر دن نئی بلند ترین سطح بنائی۔ 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4347 پوائنٹس اضافے سے ایک …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کے روبرو مقرر تھی، جسے عدالت نے ملتوی کردیا۔ عدالتی عملے نے عمران خان کے …

Read More »

خیبر پختونخوا کرپشن کا گڑھ بن چکا ، اب محکمہ معدنیات میں نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے: عظمٰی بخاری

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی کرپشن پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ہر روز کرپشن کا ایک نیا سکینڈل منظر عام پر آ رہا ہے۔ پہلے ڈویلپمنٹ کے شعبے میں 40 ارب روپے کا اسکینڈل آیا، جس کے بعد محکمہ تعلیم میں 16 ارب روپے کی کرپشن کا سکینڈل …

Read More »