پاکستان

اڈیالہ جیل میں اس نے پولیس اہلکار کو 10 ہزار روپے دے کر عمران خان کو دیکھا

اسلام آباد (پاکستان امیج) ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں اس نے پولیس اہلکار کو 10 ہزار روپے دے کر عمران خان کو دیکھا۔ ویڈیو میں موجود نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے 26 نومبر کے کیس میں اڈیالہ جیل میں بند کیا گیا۔ وہاں اس کی …

Read More »

آج سےملک بھرمیں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی،بارشوں کا نیا سلسلہ 23 اگست تک جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں آج بھی وقفےوقفے سےبارش جاری رہنےکا امکان ہے، دیر،چترال، سوات،کوہستان،شانگلہ،بٹگرام،مانسہرہ میں بھی تیز بارش متوقع ہے،بونیر،ایبٹ آباد،ہری پور، مالاکنڈ، باجوڑ …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت میں احتجاج کیس میں گرفتار ملزمان نے جرم کا اعتراف کرلیا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو 4،4ماہ قید کی سزا سنا دی

راولپنڈی (پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت میں احتجاج کیس میں گرفتار ملزمان نے جرم کا اعتراف کرلیا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو 4،4ماہ قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تھانہ نصیر آباد میں درج نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی،پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہاکہ ملزمان نے پولیس کیخلاف مزاحمت، سرکاری املاک کی توڑپھوڑ کی،ملزمان نے …

Read More »

آج ایک تولہ سونے کتنے کا ملے گا ؟ جانیے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ بازار میں 18 اگست 2025 بروز پیر کو سونے کی تازہ قیمتیں درج ذیل ہیں۔ یہ قیمتیں آج دوپہر 3 بجے تک نافذ رہیں گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن اگلے 24 گھنٹوں کے لیے نئی قیمتیں جاری کرے گی۔ شہر فی تولہ 24 قیراط سونا فی 10 …

Read More »

شدید بارشیں، مری میں 2 دن سکول بند رکھنے کا فیصلہ

مری(پاکستان امیج)ملکہ کوہسار مری میں شدید بارشوں کی وجہ سے دو دن سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مری میں اگلے دو روز سکول بند رہیں گے۔ سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق منگل 19 اگست اور بدھ 20 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ مری …

Read More »

ربیع الاوّل کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا قوی امکان

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 24 اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول 1447 ہجری کا آغاز 25 اگست بروز پیر متوقع ہے۔ کراچی میں چاند دیکھنے کے اچھے امکانات ہیں۔ چاند کی پیدائش 23 اگست صبح 11 بج کر 6 منٹ …

Read More »

عدالت نے اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا

لاہور (پاکستان امیج )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حمیرا اصغر کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بیانات …

Read More »

سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ اسپیشل سنٹرل عدالت میں پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج عارف خان نیازی نے سماعت کی۔ عدالت نے پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست خارج کر دی، پرویز …

Read More »

پختونخوا میں موسلادھار بارش، گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، سوات میں پھر سیلاب

پشاور(پاکستان امیج)مون سون سسٹم کے زیر اثر پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ بالائی علاقوں ی رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں۔ پشاور اور نواح میں موسلادھار بارش سے شہر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ سڑکیں اور گلیاں …

Read More »

اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی، وزیرخزانہ

کراچی(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپو کا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے طلبہ و طالبات کے …

Read More »