اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے …
Read More »پاکستان
مسلح افواج کے سربراہان کا راشد منہاس شہید کو خراج عقیدت
راولپنڈی (پاکستان امیج)مسلح افواج نے راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو 54 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی کے مقدمات کی سماعت آج ہوگی
راولپنڈی(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی کے اہم مقدمات کی سماعت آج ہوگی، جن میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات شامل ہیں۔ مقدمات کی سماعت جیل ٹرائل کے بجائے ضلع کچہری کی عدالت میں ہوگی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو عدالتی کارروائی ہوگی۔ مقدمات میں جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 …
Read More »’نواز شریف کینسر اسپتال جنات بنا رہے ہیں‘، مریم نواز نے یہ بات کیوں کہی؟
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جاپان کے شہر یوکوہاما میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کو اجاگر کرتے ہوئے دلچسپ انداز میں عوامی رائے کا حوالہ دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اہم سرکاری دورۂ پر جاپان میں موجود ہیں جہاں انہوں نے جاپان کے علاقے یوکوہاما میں پاکستانی کمیونٹی …
Read More »سینیٹ سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج اور واک آؤٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کے بل کو کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔ اپوزیشن نے بل کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا اور اپنی ترامیم مسترد ہونے کے بعد ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال ناصر کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال …
Read More »وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر مبینہ مالی بےضابطگیوں اورفراڈ کا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پرمبینہ مالی بےضابطگیوں،فراڈ اورخردبرد کا انکشاف ہوا ہے،آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے ساڑھے تین ارب روپے کی آڈٹ آبزرویشنز کی نشاندہی کر دی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاکستانی سفارتخانے کے سابق اکاؤنٹنٹ نے افسر نے سرکاری اکاونٹ سے 4 لاکھ 42 ہزاریورو اور ایک لاکھ 34 ہزار 291 ڈالر اپنے اور بیوی کے …
Read More »پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کردی، انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی بلند ترین سطح کا نیا ریکارڈ بنادیا، کے ایس ایکس 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا دن نیا ریکارڈ، نئی تاریخ رقم ہوگئی، پی ایس ایکس نے تاریخ کی بلند ترین سطح کا ریکارڈ توڑ دیا، انڈیکس پہلی بار …
Read More »ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا نے سخت امیگریشن پالیسی کے تحت رواں سال 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے قانون شکنی اور وقت سے زیادہ قیام کو ویزوں کے منسوخی کی وجہ قرار دیا ہے جب کہ انتظامیہ نے سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال اور اسکریننگ کا عمل بھی بڑھادیا ہے۔ میڈیا رپورٹس …
Read More »کراچی میں بارش کے حوالے سے آئندہ 2 روز انتہائی اہم قرار، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 2 روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دے دیے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی اوڑیسہ کے پاس ایک سسٹم ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، یہ سسٹم آئندہ ایک سے ڈیڑھ دن میں بھارتی گجرات پہنچ جائے گا۔ ترجمان نے بتایا کہ اس دوران 23 اگست …
Read More »کراچی: گلشن حدید میں چوری کے بعد چوروں کا انوکھا کام، متاثرہ فیملی خوف میں مبتلا
کراچی(پاکستان امیج) گلشن حدید میں نامعلوم ملزمان گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے۔ پولیس کے مطابق گلشن حدید فیز ٹو میں ایک انوکھی چوری کی واردات سامنے آئی۔ ملزمان نے گھر کی دیواروں اور ڈریسنگ ٹیبل پر کارٹون اور نقش و نگار بھی بنائے، ملزمان نے خواتین اور بچوں کی تصویروں پر سرخ نشان بھی …
Read More »
Pakistan Image