کراچی (پاکستان امیج)آج منگل 19 اگست 2025 کو آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں سونے کی تازہ قیمتیں جاری کی ہیں۔ یہ قیمتیں آج دوپہر 3 بجے تک نافذ رہیں گی جس کے بعد اگلے 24 گھنٹوں کے لیے نئی قیمتیں شائع کی جائیں گی۔ ملک کے بڑے شہروں میں 24 قیراط سونے کی …
Read More »پاکستان
بی آئی ایس پی کے نام پر کٹوتی کا طوفان؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے 10 ہزار روپے ماہانہ کاٹے جائیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن سے قسط وار کٹوتی کا حکم دیا ہے تاکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے غلط استعمال کو روکا جا سکے۔ نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیاڑو میں ضلعی تعلیمی افسر کی جانب سے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے …
Read More »بارش آئی اور بجلی گئی؛ جانیے کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی اور کہاں بجلی بند ہے؟
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ متاثرہ علاقوں میں گلستانِ جوہر، لائنز ایریا، مانگھوپیر، نارتھ کراچی، گولیمار، پاک کالونی، واحد آباد، جہانگیر آباد، سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی کے کئی حصوں شامل ہیں۔ کے …
Read More »پاکستان میں جدید بینکاری کا نیا دور، اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں جدید بینکاری کا نیا دور، اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کے نئے ورژن پرزم پلس کے آغاز سے ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا نیا باب کھل گیا ہے۔ وہ اسٹیٹ بینک میں پرزم پلس کی …
Read More »9مئی مقدمات؛ چیف جسٹس پاکستان کا فریقین کو دستاویزات جلد جمع کروانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جس فریق نے کوئی دستاویزات جمع کروانے ہیں آج کروا دے، دستاویزات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ …
Read More »کراچی، ڈاکو انڈین فلمی انداز میں 9 لاکھ کا سامان لے اُڑے
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے علاقے گلشن حدید فیز II میں تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں چوری کی ایک ایسی فلمی اور سنسنی خیز واردات پیش آئی کہ دیکھنے اور سننے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ نامعلوم چور ایک گھر سے 9 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان اور سیونگ بانڈز چرا کر فرار ہو گئے، مگر چوری کا انداز …
Read More »اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مینگورہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے …
Read More »بارشوں کے سبب خیبرپختونخوا میں 341 افراد جاں بحق، بونیر میں تعداد 222 ہوگئی
پشاور(پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں اب تک ہوئے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں، سیلابی ریلے میں بہنے، مکانات گرنے و حادثات میں اب تک 341 افراد جاں بحق اور 178 افراد زخمی ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں …
Read More »ملتان میں سیاستدان کے بگڑے بیٹے کی اسکوٹی کو ٹکر، لڑکی پر سر عام تشدد کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر طوفان
ملتان (پاکستان امیج)ملتان کے علاقے شیر شاہ روڈ گارڈن ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں سلمان قریشی کے بیٹے نے لڑکی کی سکوٹی کو ٹکر ماردی اور لڑکی کو سرعام سڑک پر تشدد کا نشانہ بنانا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق 16 اگست کے روز میاں سلمان قریشی کا بیٹا گاڑی میں …
Read More »خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے راشن کی تقسیم جاری
پشاور (پاکستان امیج )خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے راشن کی تقسیم جاری ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بونیر میں سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم کا عمل بغیر وقفے کے جاری ہے ۔ دوسری جانب پاک فوج کی جانب سے باجوڑ اور دیر …
Read More »
Pakistan Image