پاکستان

ملک بھر میں مون سون کی شدت میں اضافہ، کراچی سمیت کئی شہروں میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں مون سون کی شدت بڑھنے لگی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ شب شہر قائد کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ محکمہ موسمیات …

Read More »

خیبرپختونخوا سیلاب میں جاں بحق افراد کی تعداد 323 تک پہنچ گئی

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد اضافے کے بعد 323 تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ُپی ڈی ایم اے) کی جانب سے ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع میں اب تک ہونے والے جانی …

Read More »

سعودی قیادت کا پاکستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی قیادت نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کن صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور سیلاب میں بہہ کر جاں بحق ہونے والی سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے صدر مملکت آصف …

Read More »

جھل مگسی میں گیس کا بڑا منصوبہ مکمل، مین پائپ لائن سے بھی منسلک

اسلام آباد(پاکستان امیج)او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں گیس کا بڑا جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر فاسٹ ٹریک بنیادوں پر مکمل ہوا۔ جھل مگسی پراجیکٹ سے 14 ملین معکب فٹ یومیہ گیس اور 45 بیرل …

Read More »

مون سون بارشوں سے پاکستان میں اموات کی تعداد 645 ہوگئی

پشاور(پاکستان امیج)ملک بھر میں رواں سال مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 645 ہوگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 151 لوگ جاں بحق ہوگئے۔ …

Read More »

یوم آزادی پر مادرپدر آزادی کی انتہا کرنے والوں کیخلاف کارروائی شروع، متعدد افراد گرفتار

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں یوم آزادی کے موقع پر اخلاق بافتہ تقریب، فوٹو شوٹ اور ویڈیوز بنانے پر پنجاب حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے تقریب کے انعقاد کا نوٹس لیتے ہوئے غیر اخلاقی ایونٹ منعقد کرنے والے گروہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس …

Read More »

سیلاب متاثرین کے لیے دکھی ہوں، ملالہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور کے پی میں تباہ کن سیلاب کے متاثرین کے لیے دکھی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ خاص طور پر بونیر، سوات، باجوڑ اور شانگلہ کے متاثرین کے لیے دل دکھی ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے پیاروں، گھروں اور ذریعہ معاش کھونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کیا۔

Read More »

ملک بھر کی مقامی صرافہ ماررکیٹس میں ایک تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی مقامی صرافہ ماررکیٹس میں ایک تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے، یہ قیمتیں کل سہہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن سونے کے نئے ریٹس جاری کرے گا۔ گزشتہ روز 16 اگست ہفتہ کو فی تولہ 24 قیراط …

Read More »

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب نشانے پر؟ کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال کا اندیشہ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے جس کے نتیجے میں پوٹھوہار خطے میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ بارشیں آج سے شروع ہو کر 23 اگست تک جاری رہ سکتی ہیں۔ راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال اور اٹک …

Read More »

صحافی خاور حسین کا دوسرا موبائل فون کہاں گیا؟ کیس میں نیا موڑ آگیا

سانگھڑ(پاکستان امیج)سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کر لی ہے جس کے مطابق خاور حسین کے سر میں گولی لگی تھی جو مبینہ طور پر ان کے اپنے لائسنس یافتہ پستول سے داغی گئی۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس اور سی سی ٹی …

Read More »