پاکستان

بھارت نے پاکستان کو ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کیا جس کے بعد وزارت آبی وسائل نے فلڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ دریائے …

Read More »

انتہا پسندی و دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے، بلاول

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔ بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے اور لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہوں نے دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنانے پر …

Read More »

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں پر ردعمل دیتے ہوئے نئے انکشافات کر دیئے ہیں۔ حال ہی میں ایک نوجوان پر اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کروانے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والا نوجوان کوئی اور نہیں …

Read More »

کوئٹہ خودکش حملے کے بعد سپریم کورٹ بار کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رئوف عطا ایڈوکیٹ نے کوئٹہ میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد بلوچستان کی مخدوش صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن بلوچستان کے مسائل پر غور کے لیے …

Read More »

پہلے 30 ہزار ملتے تھے لیکن اب حکومت کتنے پیسے دیگی؟ حاملہ خواتین کیلئے مالی امداد میں اضافہ

کراچی(پاکستان امیج) سندھ حکومت نے مامتا پروگرام کے تحت حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے مالی امداد میں اضافہ کرتے ہوئے رقم 30 ہزار روپے سے بڑھا کر 41 ہزار روپے کر دی ہے اور ساتھ ہی اس پروگرام کا دائرہ کار مزید سات اضلاع تک بڑھا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں منگل کے روز مستحکم رہیں

کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں سونے کی قیمتیں منگل کے روز مستحکم رہیں جس سے ایک روز قبل تاریخی بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 17 …

Read More »

پاکستان میں آج بدھ 3 ستمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے ریٹ ہمیشہ سے معیشت پر براہِ راست اثر انداز ہوتے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کرنسی کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی مہنگائی، درآمدات، برآمدات، ترسیلاتِ زر اور کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ شرح نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ عام عوام کے لیے بھی اہمیت …

Read More »

آن لائن لون ایپس! 1800 فیصد سود، بلیک میلنگ اور ذاتی معلومات کی چوری بے نقاب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے اجلاس میں نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کے حکام نے آن لائن فراڈ اور لون ایپس سے متعلق تشویشناک انکشافات کیے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ پاکستان میں کئی موبائل لون ایپس صارفین سے 1800 فیصد تک …

Read More »

بھارت نے چناب میں مزید پانی چھوڑ دیا، خوفناک سیلابی ریلا ملتان میں داخل، راوی میں صفورہ بند توڑ دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)بھارت نے دریائے چناب میں مزید پانی چھوڑ دیا جبکہ پہلے سے بھپرے ہوئے چناب سے خوفناک سیلابی ریلا ملتان ڈویژن میں داخل ہوگیا ہے، دریائے راوی کے ہیڈ سندھنائی پر پانی کے غیر معمولی دباؤ کے باعث ضلعی انتظامیہ نے مائی صفورہ بند کو بھی بم سے اڑا دیا۔ بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پانی چھوڑنے سے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک ہزار 4 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار 975 پر بند ہوا تھا جب کہ آج کے کاروبار میں یہ انڈیکس مزید 728 پوائنٹس بڑھ …

Read More »