پاکستان

مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو سی پیک پر حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش …

Read More »

بی آئی ایس پی: امدادی رقوم کی وصولی میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی وصولی میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشری خواتین کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ ان کے اس پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی وصول میں فنگ پرنٹس کی تصدیق میں آنے والی پریشانی دور کر دی گئی ہے۔ وہ خواتین …

Read More »

کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک

کراچی(پاکستان امیج)شہر میں ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 17 فروری کوسی ٹی ڈی سندھ سے مقابلے میں ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب نکلا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی سندھ نے بتایا کہ …

Read More »

حکومت کو رکشے اور موٹرسائیکل والوں پر رحم آگیا، اربوں روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت حاصل ہونے والی بچت سے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو 23 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کے دوران سیکریٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے ذریعے بچائی گئی رقم میں سے 23 ارب …

Read More »

ریال اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 17 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …

Read More »

شناختی کارڈ کی تجدید 30 جون سے قبل کروا لیں ورنہ؟ نادرا کا انتباہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)نادرا نے ایسے شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری کیا ہے جن کے قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے کہا ہے کہ ایسے شہری بروقت اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں یا ب فارم کو سی این آئی سی میں تبدیل کروائیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا …

Read More »

وزیرِ اعظم کی حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدامات کےلیے تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(ـپاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کو کفایت شعاری اور بچت کے اقدامات پر عملدرآمد کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ بریفنگ کے مطابق وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا …

Read More »

حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ، ویڈیو بھی جاری کر دی

لاہو ر(پاکستان امیج )مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوے نئی نویلی دلہن کے ساتھ ویڈیو بنا کر شیئر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکیم شہزاد نے نئی اہلیہ سے گاڑی میں پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر بنائی گئی ویڈیو میں …

Read More »

وزیر داخلہ اور وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس،منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ غیرقانونی ذرائع سے بیرون ممالک رقوم بھجوانے والوں کیخلاف شکنجہ سخت کیا جائے گا، منی لانڈرنگ …

Read More »

عید کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہیگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے آج سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ این ڈی ایم اے نے ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 25 مارچ تک اسلام آباد، پنجاب …

Read More »