لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں نئے تعینات چین کے قونصل جنرل سن یان سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری اور دیرینہ دوستی پر زور دیا۔ وزیراعلیٰ نے دورہ چین کی دعوت شکریہ کے ساتھ قبول کی اور سٹریٹجک تعاون، سی پیک کے فروغ، دفاعی …
Read More »پاکستان
فاروق ستار کا وزیراعظم سے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی پر وزیر اعظم سے ملاقات میں تحفظات کا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ، چاند کے معاملے پر وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دینے کیلئے شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے شہری کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ چاند نظر آئے گا تو ہی اعلان کیا جائے گا نا، پہلے چاند کی شہادتیں …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا عید پر زائد کرایہ وصول کرنے پر کریک ڈاؤن کا حکم
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عید پر زائد کرایہ وصول کرنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عید پر زائد کرائے وصول کرنے پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے تمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ضروری اقدامات کا حکم دیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنرز کو …
Read More »صدر مملکت نے یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخی کی منظوری دیدی
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیش نظر ان تقریبات کو نہ کرنے کی سفارش کی تھی، جسے صدر نے منظور کر لیا۔ صدر مملکت کا …
Read More »خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری، جاتی سردی لوٹ آئی
پشاور(پاکستان امیج)پشاور سمیت صوبے کے بالائی اضلاع میں پچھلے ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری ہو رہی ہے جس کے سبب صوبے بھر میں جاتی سردی لوٹ آئی۔ پشاور شہر و نواح میں آج بھی صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث خنکی بڑھ گئی۔ چترال اپر و لوئر کے بالائی …
Read More »عید کے چاند سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست، شہری نے کیا مطالبہ کردیا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)عید کے چاند سے متعلق شہری اپنی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دینے کے لیے ہائیکورٹ میں دائر شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس …
Read More »مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پی آئی اے کی فجیرہ کے لیے پروازیں معطل
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی آئی اے نے خطے کی صورت حال کے پیش نظر فجیرہ کے لیے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خلیجی ممالک میں سیکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر ایئر لائن نے اگلے 48 گھنٹے کے لیے فجیرہ کے لیے اپنی پروازیں فوری طور پر معطل کر …
Read More »60 سیکنڈ میں دشمن کے 5 طیارے تباہ کرنے والے پائلٹ ایم ایم عالم کی آج 13 ویں برسی
کراچی(پاکستان امیج)پاک فضائیہ کے عظیم ہیرو ایم ایم عالم کی 13ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ قوم اپنے اس جری سپوت کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے 1965 کی پاک-بھارت جنگ میں ایک ناقابلِ یقین کارنامہ سرانجام دے کر تاریخ رقم کی۔ جنگ ستمبر 1965 کے دوران سرگودھا کے محاذ پر …
Read More »پاکستان اور چین کا صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور چین نے صحت، زراعت اور معدنیات کے شعبہ جات میں اے آئی پر مبنی شراکت داری کو مضبوط کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان جدید ٹیکنالوجیز خصوصاً اے آئی کے استعمال سے تحقیق، جدت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دے رہا ہے۔ پاکستان اور چین …
Read More »
Pakistan Image