کراچی (پاکستان امیج)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد موسلادھار بارش ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام ہی علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اموات کی تفصیل ایدھی اور ریسکیو 1122 …
Read More »پاکستان
کوریا میں ملازمت کے لیے پاکستانیوں کو کیسی تیاری کرنی چاہیے؟تفصیلات جانیے!
اسلام آباد(پاکستان امیج)کوریا میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع کے حوالے سے زبان اور میرٹ کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان ای پی ایس سینٹر کے سربراہ نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے ساتھ ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم (EPS) اور پوائنٹس بیسڈ سلیکشن سسٹم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں دونوں اداروں کی …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے
کراچی (پاکستان امیج)کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ اس کے علاوہ پان منڈی، سولجر بازار، بلوچ کالونی اور حیدری میں بھی نمازِ عید کے اجتماعات منعقد …
Read More »پاکستانی روپے کی قدر گر گئی؟ غیر ملکی کرنسی کے ریٹس حیران کردیں گے
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں آج 18 مارچ 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں کرنسی کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جہاں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 279.30 روپے جبکہ فروخت 280.35 روپے پر برقرار ہے۔ برطانوی پاؤنڈ 373.19 …
Read More »بجلی صارفین کیلئے نئی مشکل، لیسکو نے میٹر خریدنے کا راستہ بند کردیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے مارکیٹ سے اے ایم آئی اسمارٹ سنگل فیز میٹر کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔ لیسکو نے سنگل فیز میٹر کی قیمت 11,666 روپے مقرر کر دی ہے جبکہ صارفین کو اس کے علاوہ سیکیورٹی چارجز بھی ادا کرنا ہوں گے۔ لیسکو صارفین کے لوڈ کی ضرورت کے مطابق ڈیمانڈ نوٹس جاری …
Read More »سونے کی قیمت مستحکم مگر چاندی سستی ہوگئی! جانیں آج کے فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 18 مارچ 2026 کو سونے کی قیمت مستحکم رہیں جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ صرافہ مارکیٹس میں آج 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 23ہزار 762روپے جبکہ 10گرام سونا 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے کی سطح پر موجود ہے۔ ایسوسی ایشن …
Read More »پشاور ہائیکورٹ؛ کم عمر بچوں اور پی او سی کارڈ ہولڈر افغان مہاجرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں اور پی او سی کارڈ ہولڈر افغان مہاجرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے پاکستان اوریجن کارڈز ہولڈر افغان مہاجرینِ اور کم سن افغان بچوں کی ضمانت درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے 68 درخواست گزاروں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم …
Read More »کیا کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سول سرونٹس ہیں؟ سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کر دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس ہیں یا نہیں، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کردیے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے فیڈرل سروس ٹریبونل کا 20 نومبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قرار …
Read More »مراعات پر پابندی، حکومت نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر ادائیگیاں روک دیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے مراعات پر پابندی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے الاؤنسز سمیت دیگر تمام ادائیگیاں روک دیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی خصوصی ہدایت پر اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت ہر قسم کی ادائیگیاں تاحکم ثانی روک دی ہیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اے جی پی آر کی طرف …
Read More »وزیر اعظم کی عام آدمی کو ہاؤس فنانس کی سہولت پہنچانے کے حوالےسے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور پر اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے رہائش کی فراہمی، سستے گھروں کے منصوبے بشمول نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور عوامی سہولیات کی بہتری …
Read More »
Pakistan Image