لاہور(پاکستان امیج)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر 8 ائیرپورٹس سے بیرون ممالک جانے والی 101 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ مشرقی وسطی میں کل سے اچانک جنگ میں تیزی کے بعد صورتحال پھر بگڑ گئی ہے۔ ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل مکمل معلومات لیکر آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ علامہ …
Read More »پاکستان
سیکیورٹی فورسز نے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا
کے پی کے (ـپاکستان امیج)تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر علی الصبح فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے دونوں حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی سےحملہ آور پسپا ہوگئے۔ تھانہ بکا خیل پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 45 منٹ جبکہ چوکی فتح خیل پرایک گھنٹے تک شدید …
Read More »سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل …
Read More »رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی
لاہور(پاکستان امیج)معروف وی لاگر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان شادی کے تقریباً ایک سال بعد اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کی جانب سے ایماں کو طلاق کا نوٹس بھی …
Read More »شک کا فائدہ؛ سپریم کورٹ نے قتل اور دہشتگردی کے مقدمے میں تمام ملزمان بری کردیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنڈی گھیب قتل اور دہشت گردی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کو دی گئی سزائے موت کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ یاد رہے کہ واقعہ یکم مئی 2011 کو پنڈی گھیب میں پیش آیا، جہاں پولیس …
Read More »پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کی پالیسی معاونت اور معاشی استحکام کے اقدامات سے پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔ مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے فروری 2026 میں 427 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا جو مارچ 2025 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ یہ مسلسل دوسرا ماہانہ …
Read More »سونے کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگئی، 16مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہوئی ہے، ہفتے کو مسلسل تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 8 ہزار 500روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 قیراط کے …
Read More »اسلام آباد پولیس کے وردی پوش لٹیرے؟ تلاشی کے دوران محنت کش بزرگ 30 ہزار روپے سے محروم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے غریب محنت کش مزدور سے دورانِ تلاشی مبینہ طور پر 30 ہزار روپے نکال لیے جس کے بعد متاثرہ محنت کش شہری نے انصاف کے لیے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں پیش آنے والے واقعے میں محمد اسماعیل ولد میر …
Read More »عید قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ
پشاور(پاکستان امیج)عید سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عید قریب آتےہی پشاورمیں مرغی کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے،ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہوگیا، پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ اس کےعلاوہ بیشترسبزیوں میں …
Read More »عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری بھی بڑھ گئی
لاہور(پاکستان امیج)عید کے قریب آتے ہی نئے کپڑوں جوتوں کے ساتھ نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عید کے پیشِ نظر بینکوں کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی سرگرمیاں جاری ہیں، بینکوں سے محدود اور مختلف شرائط پر نئے نوٹ مل رہے ہیں۔ زیادہ تر لوگ اوپن مارکیٹ سے …
Read More »
Pakistan Image