پاکستان

چوہدری شوگر مل کیس؛ نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)نیب نے چوہدری شوگر مل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے ذریعے اپیل دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ چوہدری شوگر مل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا 4 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب انکوائری اسٹیج پر …

Read More »

مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی نے عدالت میں دلائل مکمل کرلیے۔ احتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ …

Read More »

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر (صنفی بنیاد پر ہونے والے) تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران ملک بھر میں صنفی بنیاد پر تشدد کے مجموعی …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 5ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 800روپے کی کمی سے 5لاکھ 22ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی، اس کے علاوہ فی …

Read More »

رحیم یار خان، امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق

رحیم یار خان (پاکستان امیج)رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق چک125 پی میں خواتین امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گرگئی۔ جیو نیوز کے مطابقڈپٹی کمشنر ظہیر انور نے حادثے میں 5 خواتین کے جاں بحق ہونے کی …

Read More »

کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)سوال: زکوٰ ۃ کی رقم سے مشینری خرید کر اسپتال کو دینا تاکہ مریضوں کے علاج میں سہولت فراہم کی جاسکے، جائز ہے یا ملکیت کا مسئلہ رہے گا ؟ جواب: اَئمۂ اَحناف کے نزدیک زکوٰۃ کی درست ادائیگی کے لیے تملیک یعنی کسی مستحقِ زکوٰۃ شخص کو مالک بنانا شرط ہے، رفاہِ عامہ کے جن کاموں میں تملیک …

Read More »

آپریشن غضب للحق، باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے افغان طالبان کی پوسٹوں پر حملہ

پشاور(پاکستان امیج)آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا۔ پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر گائیڈڈ میزائل کے …

Read More »

کراچی میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

کراچی(پاکستان امیج)مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب شہر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 18 مارچ کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے …

Read More »

ایمرجنسی سروس کے ملازمین سول سرونٹس نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ایمرجنسی سروس کے ملازمین سول سرونٹس نہیں ہیں، ریسکیو 1122 کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے کیونکہ پنجاب ایمرجنسی سروس کے ملازمین کی حیثیت پبلک سرونٹس کی ہے۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل کا حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حکومت کی اپیلیں منظور منظور کر …

Read More »

خیبر پختونخوا، دہشتگردوں کے پولیس چوکیوں پر حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں پولیس کی بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے حملے کی کوشش کی، تاہم چوکی پر تعینات پولیس جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور الرٹ …

Read More »