پاکستان

آئل اینڈ گیس اتھارٹی نے ڈنڈا اٹھا لیا! مہنگی ایل پی جی بییچنے والوں کی اب خیر نہیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی کی زائد قیمت وصول کرنے والے کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے تمام متعلقہ کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مقررہ سرکاری نرخوں کے مطابق ایل پی جی فروخت کریں۔ اوگرا کے ترجمان نے بتایا کہ ایل پی جی سیکٹر …

Read More »

کندھے کی ہڈی فریکچر ہوگئی، اسحاق ڈار کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کندھے کی ہڈی فریکچر ہوگئی، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کل چین کے دورے کیلئے روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اسحاق ڈار دورہ چین کے موقعے پر چینی قیادت سے خطے کی صورتحال اور عالمی معاملات پر گفتگو کریں گے۔ دورے کے …

Read More »

سہیل آفریدی کا حالیہ بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حالیہ بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ سہیل آفریدی نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی …

Read More »

کرہ ارض کو آلودگی سے پاک کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کرہ ارض کو آلودگی سے پاک کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے۔ زیرو ویسٹ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے زیروویسٹ کیلئے عوامی سطح پر کچرے کے خاتمے کیلئے اقدامات اور ماحولیاتی تحفظ پر زور دیا اور ہر شہری کو پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے …

Read More »

کرنسی مارکیٹ سے اہم خبر: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام، برطانوی پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کے تازہ ترین ریٹس جاری

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج 30 مارچ 2026 کو امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے لین دین کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 20 پیسے پر برقرار رہی۔ اسی طرح برطانوی …

Read More »

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے احتجاج سے متعلق اہم مقدمے میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں درج مقدمے کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی، …

Read More »

ہفتہ وار تعطیل کے بعد صرافہ بازار میں ہلچل! جانیں پیر 30 مارچ کی صبح سونے کے فی تولہ ریٹس

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں پیر 30 مارچ 2026 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جسکے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …

Read More »

پاکستانی خاندانوں میں افغانوں کو شامل کرکے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے ملزمان گرفتار

بنوں (پاکستان امیج)بنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی خاندانوں میں افغان مہاجرین کو شامل کرکے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا جبکہ یہ کارروائی ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کی مصدقہ اطلاع پر ہوئی۔ کارروائی میں ایس پی سٹی توحید …

Read More »

سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کا بھانڈا پھوٹ گیا! جانیے تعلیمی ادارے کب سے کھل رہے ہیں

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے اور آن لائن یا ہائبرڈ کلاسز کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ وزیر تعلیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے کسی بھی نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں …

Read More »

سیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے جال لے آئے، ویڈیو وائرل

سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں آسٹریلیا سے آئے دلہا کے بھائیوں نے بارات پر ڈالرز کی برسات کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے تک ڈالرز برسانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز لوٹنے کے لیے شہری بڑی تعداد میں شادی ہال پہنچ گئے، جب کہ کچھ جال لے کر آ گئے ۔

Read More »