اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں ضروری ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان ڈریپ نے ایک وضاحتی بیان میں واضح کیا ہے کہ انسولین …
Read More »پاکستان
آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی، یہ امن کیجانب اہم قدم ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ روزانہ 2 جہاز آبنائے ہرمز عبور کریں گے۔ اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، …
Read More »آج سونا خریدنا چاہیے یا نہیں؟ جانیے اتوار 29 مارچ کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں اج بروز اتوار 29 مارچ 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ کل بروز پیر 29 مارچ 2026 کی سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے …
Read More »امریکی ڈالر سستا ہوگیا؟ جانیں اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیئے گئے ہیں جن میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے جبکہ امریکی ڈالر ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی صورتحال اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.50 روپے میں خریدا جا رہا …
Read More »پاکستان کو ملنے والا ہے اربوں ڈالر کا پیکج! آپ جاننا چاہتے ہیں کب اور کیسے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی حکام اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نمائندوں کے درمیان توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تیسرے جائزے اور ریزیلنس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسیلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر اسٹاف لیول معاہدہ مکمل ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو EFF کے تحت …
Read More »گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زراعت اور لائیو اسٹاک میں ترقی اور خود کفالت کی جانب اہم قدم
اسلام آباد(پاکستان امیج)گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت فون گرو پاکستان میں جدید زرعی ٹیکنالوجی اور اسمارٹ فارمنگ کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ فون گرو نے جدید مشینری کے ذریعے پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی اسمارٹ فارمنگ کو تقویت دی ہے۔ جدید آبپاشی نظام، سولرائزیشن اور ماحول دوست طریقوں سے پانی کے مؤثر استعمال کو …
Read More »ملک بھر کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب، خیبرپختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میںموسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود سے ابراآلود رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب میں مری میں 40، لاہور، شادی پورہ 43، تاج پورہ 38، سگیاں 37، جوہر …
Read More »شدید بارش کے باعث بنوں میں گھر کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق، 2 زخمی
بنوں(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے وریشمی کلہ منڈان میں شدید بارش کے باعث ایک گھر کی چھت گرنے سے دلخراش حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شیر محمد نامی شخص کے گھر کی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے وقت کمرے میں …
Read More »کراچی میں تندوتیز ہوائیں چلنے لگیں، بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع جزوی ابرآلود اور تیز ہوائیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 20 تا 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی اور مغربی سمتوں سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آج دن بھر کراچی میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے. حیدرآباد، بدین، …
Read More »خطے کی کشیدہ صورتحال: پاکستان اور مصر کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارتی مشاورت
اسلام آباد(پاکستان امیج)مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی دفتر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکا استقبال کیا۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال کے حوالے سے پاکستان اور مصر کے درمیان اہم دو طرفہ مشاورت ہوگی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط …
Read More »
Pakistan Image