سیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے جال لے آئے، ویڈیو وائرل

سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں آسٹریلیا سے آئے دلہا کے بھائیوں نے بارات پر ڈالرز کی برسات کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے تک ڈالرز برسانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈالرز لوٹنے کے لیے شہری بڑی تعداد میں شادی ہال پہنچ گئے، جب کہ کچھ جال لے کر آ گئے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *