کراچی (پاکستان امیج) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور سونےکی فی تولہ قیمت4لاکھ 78 ہزار 762 روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اسی طرح عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 28 ڈالر اضافے کے ساتھ 4560 ڈالر …
Read More »پاکستان
آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے، جہاں وہ بجٹ 2026-27 کی …
Read More »آئی ایس پی آر نے جرات کے نشان کی سنسنی خیز قسط ریلیز کر دی
لاہور (پاکستان امیج) آئی ایس پی آر کی جانب سے”جرأت کے نشان” کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی۔ پاک فوج کے جوانوں کی دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، یہ کہانی میجر علی شہید اور حوالدار نثار شہید کی جرات کی داستان ہے جبکہ پاک فوج کے ان جری جوانوں …
Read More »خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 16افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران مکانات کی چھتیں، آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے کے واقعات میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ایبٹ آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد، بنوں میں …
Read More »جنگ بندی کیلئے پاکستانی کوششوں پر ایرانی سفیر کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جیسے دوست اور برادر ملک کی جانب سے امریکا-اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت روکنے اور خطے میں امن …
Read More »وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
کراچی (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا، جس میں صوبائی وزراء، مشیران، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ترقیاتی ایجنڈے اور کابینہ کمیٹی آن فنانس کی سفارشات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کابینہ نے ملیر …
Read More »منی لانڈرنگ کیس، حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت بحال
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت بحال کردی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے فضیلہ عباسی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت بحال کرکے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈاکٹر فضیلہ عباسی …
Read More »عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں نیا چالان پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے پہلے فیصلے کی بنیاد پر کیس کو داخل دفتر کر دیا۔ …
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے جہاں دونوں رہنما پاک چین دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کیساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق …
Read More »خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، 5اضلاع کو الرٹ جاری
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر میں موسمی صورتحال کے پیش نظر گلیشیئرز پگھلنے کا امکان ہے۔ شدید بارشوں کے باعث …
Read More »
Pakistan Image