اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 5723 دن 11 بجے روانہ ہوئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سعودی ڈپٹی ہیڈ مشن محمد ال علی اور جوائنٹ سیکرٹری حج محمد …
Read More »پاکستان
عوام کو انصاف نہیں مل رہا، عید کے بعد بڑی کال دیں گے، حافظ نعیم
پشاور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ عید کے بعد ملک میں بڑی کال دینگے، موجودہ عدالتی نظام عوام کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ پشاور میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی محض تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، اصل مسئلہ پورے سسٹم …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری
مری(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں سکائی گلاس برج پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ اجلاس میں مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لئے عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ مڈ فلو ڈاؤن ہل ایفکٹ کے …
Read More »پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ریکارڈ کی گئی۔ خیبر پختونخوا میں سوات، کرک، ملاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش ہوئی جبکہ گلیات اور وادی ناران میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سےپھنسنےوالےسیاحوں کو ریسکیوکرلیا گیا، بارش کے دوران شیخ بیلہ …
Read More »محمود اچکزئی پی ٹی آئی قیادت سے ناراض، مردان جلسے میں شرکت نہ کرنے کا امکان
پشاور(پاکستان امیج) مردان میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی مردان جلسے کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے پر تحریک انصاف کی قیادت سے نالاں ہیں۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مردان جلسے …
Read More »راولپنڈی میں امن مذاکرات کے باعث ٹرانسپورٹ معطلی کا فیصلہ
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق امن مذاکرات کے پیش نظر ہر قسم کی پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ تاحکمِ ثانی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی تاکہ سیکیورٹی اور نظم و ضبط کو یقینی بنایا جا سکے۔ حسن وقار چیمہ نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے …
Read More »ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
لاہور(پاکستان امیج)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے) ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے ممکنہ موسمی صورتحال اور ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا، جس میں کہا …
Read More »سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 06ہزار 062روپے کی …
Read More »آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ ہو چکا، جلد اگلی قسط جاری ہوگی: محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ مکمل کر لیا ہے، جلد اس کی ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری متوقع ہے جس کے بعد اگلی قسط جاری ہوگی۔ ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے …
Read More »حج مشکلات اور صبر کا نام، حجاج کرام ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کریں: گورنر سندھ
کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ حج مشکلات اور صبر کا نام ہے، حجاج کرام ملکی سلامتی کیلئے ضروری دعائیں کریں۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کراچی ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بڑے خوش نصیب لوگ ہیں جو حج پر جارہے ہیں، اللہ پاک سے آپ سب …
Read More »
Pakistan Image