پاکستان

آج سے 4 اپریل تک کراچی میں بارش کی پیشگوئی

کراچی (پاکستان امیج)آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی آج رات سے تین اپریل کے دوران بارش متوقع ہے اور چند علاقوں میں 50 ملی میٹر یا زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپنی ویدر ایڈوائزری میں …

Read More »

پی ایم اینڈ ڈی سی کا آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایم ڈی کیٹ امتحانات کےحوالےسےبڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،پی ایم اینڈ ڈی سی نےآئندہ سال سےمیڈیکل کالجز میں داخلہ پالسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کاکہنا ہےکہ فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر اکیڈمی مافیا سے نجات کے لیے کیا گیا،فیصلے پر عمل درآمد آنے والے انٹرمیڈیٹ امتحان کے ساتھ ہی ہوگا، اس …

Read More »

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت پر پابندیوں کی شدید مذمت

اسلام آباد:(پاکستان امیج)پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے مقبوضہ یروشلم میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی عبادت کی آزادی پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ یروشلم میں مسلمانوں کو الاقصیٰ مسجد تک رسائی سے روکنا اور عیسائی مذہبی رہنماؤں کو مقدس چرچ میں داخلے سے منع کرنا بین الاقوامی …

Read More »

وکلا عدالتوں سے غیر ضروری ریلیف طلب نہ کیا کریں: نہال ہاشمی

کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ وکلا عدالتوں سے غیر ضروری ریلیف طلب نہ کیا کریں۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وکلا سے خطاب میں کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے وکیل تھے، 1973 کا آئین بنانے والے ذوالفقار علی بھٹو بھی وکالت کے پیشے سے وابستہ تھے جبکہ ایٹمی دھماکے …

Read More »

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی انتخابی کامیابی کے خلاف درخواست مسترد

لاہور(پاکستان امیج)حلقہ این اے 127 سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی جنرل الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر درخواست الیکشن ٹربیونل نے مسترد کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات کی انتخابی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، لیکن ٹربیونل نے اس درخواست کو غلط، ناقابل سماعت اور بے …

Read More »

چار اپریل کو سرکاری چھٹی ہوگی، نوٹی فکیشن جاری

کراچی (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شہید بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز ہفتہ ’قائد عوام‘ ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 47ویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 4 اپریل …

Read More »

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی؟ ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے ریٹس جاری

کراچی (پاکستان امیج)ماہِ مارچ کے آخری دن پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں دلچسپ صورتحال سامنے آگئی جہاں ڈالر سمیت بڑی عالمی کرنسیاں معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ نئی سطحوں پر ٹریڈ کرتی نظر آئیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک ریٹس کے تازہ اعداد و شمار نے کاروباری حلقوں اور عوام دونوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جبکہ ماہرین …

Read More »

عدالتی حکم کی تعمیل، طارق محمود جہانگیری نے 3کروڑ روپے ادا کردئیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائیکورٹ کے برطرف جج طارق محمود جہانگیری نے عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے 3 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج طارق محمود جہانگیری نے قرض کی واجب الادا رقم ادا کی۔ ایک روپرٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ …

Read More »

دنیا کی مہنگی ترین کرنسی کویتی دینار کی قدر میں اچانک اضافہ! جانیں تازہ ریٹس کیا ہیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں آج نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں کویتی دینار نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں مضبوطی دکھاتے ہوئے اپنی قدر میں اضافہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کویتی دینار کی قیمت میں 90 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ 889 روپے 50 پیسے …

Read More »

میرے واٹس اپ پیغامات پر بھروسہ نہ کریں! پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس اپ اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے عوام اور پارٹی کارکنان سے درخواست کی ہے کہ ہیکرز کی جانب سے بھیجے جانے والے کسی بھی مشکوک پیغام یا کال پر بھروسہ نہ کریں۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس …

Read More »