اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت مختلف خطوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مطابق یہ جنگ بندی فوری طور پر نافذ العمل ہو چکی ہے جسے خطے میں امن کے قیام کے لیے ایک …
Read More »پاکستان
ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ایران امریکا جنگ بندی کے معاشی اثرات فوراً ہی عالمی مارکیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز 12920 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 594 پوائنٹس کی سطح …
Read More »آپریشن غضب للحق، افغان طالبان صوبہ نورستان اور کنڑ میں سرحدی چوکیاں چھوڑ کر فرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے افغان طالبان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا۔ افغان میڈیا نے بھی پاکستان کے ہاتھوں بزدل افغان طالبان رجیم کی شرمناک ہزیمت کی تصدیق کردی، افغان میڈیا ’افغانستان انٹرنیشنل‘ کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز کیساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد افغان طالبان صوبے نورستان اورکنڑ میں …
Read More »’وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے دنیا کو تباہی سے بچا لیا‘، سیاسی رہنماؤں کا خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)مختلف سیاسی رہنماؤں نے امریکا ایران کی جنگ بند کرانے میں اہم کردار پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی بروقت سفارتی کوششوں نے ممکنہ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا سلمان صفدر کی عمران خان سے کل ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج)190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کل 2 بجے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بنچ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس …
Read More »پاکستان میں سولر انقلاب، عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ رہا: امریکی میڈیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) بڑے پیمانے پر شمسی توانائی سے بجلی کا حصول کی وجہ سے پاکستان ایران جنگ کے بعد پیدا ہونے والے حالات کے باوجود توانائی بحران سے محفوظ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این (CNN) کے مطابق ایران جنگ اور حالیہ کشیدگی میں عالمی بحران سے تیل وگیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں تاہم اس کے باجود …
Read More »نیشنل ٹیرف کمیشن کے کیسز میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی معیاری اور فعال کارکردگی کے لیے اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں کمیشن کی تنظیمِ نو اور سرمایہ کاری و صنعت میں اضافے کے لیے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیرِ کامرس جام کمال خان، وزیرِ قانون …
Read More »اسٹیبلشمنٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں مان لی تھیں، لیکن عمران خان نے جو بات کرنی تھی وہ نہیں کی تھی،تنویر احمد پاکستانی نژاد بزنس مین
لاہور(پاکستان امیج)اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنے والے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کاکہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں مان لی تھیں، لیکن عمران خان نے جو بات کرنی تھی وہ نہیں کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے میزبان …
Read More »“کنٹرول سے تشویش تک، بحران کے وقت میں غیر یقینی صورتحال میں رہنمائی” کے عنوان سے سیشن کا انعقاد
دبئی (پاکستان امیج) پاکستان بزنس کونسل دبئی نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں “کنٹرول سے تشویش تک، بحران کے وقت میں غیر یقینی صورتحال میں رہنمائی” کے عنوان سے ایک بصیرت انگیز اور اثر انگیز سیشن کی کامیابی سے میزبانی کی۔تقریب میں قابل قدر اراکین اور مہمانوں کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی، جو کاروباری برادری کے اندر آج کے …
Read More »پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے
لاہور(پاکستان امیج)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ اس کے علاوہ شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند ہوں گے جب کہ سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 50 …
Read More »
Pakistan Image