اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا (Kadir Özkaya ) کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہائیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کےبرادرانہ تعلقات تیزی سے ایک جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں. شہریوں کی انصاف تک رسائی کے حصول …
Read More »پاکستان
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 5 پیسے ہو گئی۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، …
Read More »مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کا نظام درہم برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج)مختلف شہروں میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم سرد جبکہ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ مسلسل بارش کے باعث کئی شہروں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا اور متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ پشاور سمیت مردان، صوابی اور سوات کے …
Read More »قرض کی واپسی کی پوری کہانی، دسمبر سے اب تک کیا کچھ ہوتا رہا، کس طرح امارات نے پاکستان کی ساری درخواستیں ٹھکرا دیں، شرمناک تفصیلات
اسلام آباد(پاکستان امیج)قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسر اشتیاق احمد نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کے بھرپور استقبال کی تیاریاں کر رکھی تھیں لیکن وہ ایئر پورٹ پر ملاقاتیں کرکے واپس چلے گئے۔ فرائڈے ٹائمز کیلئے لکھے گئے اپنے مضمون “متحدہ عرب امارات اپنا پیسہ واپس چاہتا …
Read More »سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 7 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، پیر کے روز سامنے آنے والی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے ہو گئی جبکہ 24 …
Read More »سولر انرجی پر جانا بہتر ہے لیکن کیا کریں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سولر صارفین اور بجلی کے دیگر صارفین کے درمیان نازک توازن برقرار رکھنا پڑ رہا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ سولر پر جایا جائے، کیا کریں کیپسٹی ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں …
Read More »صدیوں پر محیط پاک، ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، شہریوں کی انصاف تک رسائی کے لیے دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے …
Read More »نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں، وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو ملک کا روشن مستقبل قرار دیتے ہوئے یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شہباز شریف کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری مختلف منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ …
Read More »پاکستان میں شمسی توانائی کا فروغ توانائی تحفظ کی مضبوط ڈھال بن گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں شمسی توانائی کے تیزی سے فروغ نے توانائی بحران پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور حالیہ عالمی کشیدگی کے باوجود ملک توانائی کے شعبے میں نسبتاً مستحکم نظر آ رہا ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافے سے …
Read More »بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پینشن فنڈز کی منظوری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پینشن فنڈز کی منظوری دیدی ہے، ایس ای سی پی کے مطابق حکومتِ بلوچستان کے لیے مزید 8 پینشن فنڈز کی منظوری دی گئی ہے جبکہ حکومتِ پنجاب کے لیے ایک اور پینشن فنڈ کی منظوری دی گئی ہے۔ اس طرح سے بلوچستان کے …
Read More »
Pakistan Image