پاکستان

پہلگام فالس فلیگ، بھارت کی بے بنیاد الزام تراشی پر وزیراعظم پاکستان کا دوٹوک موقف

  اسلام آباد(پاکستان امیج) پہلگام فالس فلیگ میں بھارت کی بے بنیاد الزام تراشی پر وزیراعظم پاکستان نے تاریخی، اصولی اور دوٹوک موقف اپنایا۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستانی قیادت نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو بھانپتے ہوئے اسے کھلے الفاظ میں خبردار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 26 اپریل 2025 کو پی ایم اے کاکول میں خطاب کرتے …

Read More »

پاک فضائیہ دشمن کو دندان شکن جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار

راولپنڈی(پاکستان امیج)دفاع وطن کے جذبے سے سرشار پاک فضائیہ دشمن کو دندان شکن جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ معرکۂ حق میں پاک فضائیہ نے جرات وبہادری کی وہ نئی تاریخ رقم کی جس کی ہیبت پوری دنیا نے محسوس کی۔ معرکہ حق سے قبل پاک فضائیہ نے 3 روزہ بھرپور جنگی مشقوں ’’ضربِ حیدری‘‘ کا آغاز کیا، ان …

Read More »

گورنر سندھ نہال ہاشمی سے میاں محمد سومرو کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

کراچی(پاکستان امیج)گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے سابق گورنر سندھ میاں محمد سومرو نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران میاں محمد سومرو کی جانب سے گورنر سندھ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، ملاقات نہایت خوشگوار، سنجیدہ اور باوقار ماحول میں ہوئی، جس میں اہم قومی و صوبائی امور پر تبادلہ …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 5 دن کے بعد قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 5 دن کے وقفے کے بعد آج قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 708 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے تحت صرف 2 ماہ کے دوران اخراجات میں نمایاں کمی کرکے بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرا دی۔ ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کفایت شعاری مہم کے 2 ماہ میں 77 کروڑ روپے کی خطیر رقم بچائی گئی جسے سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ ذرائع نے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی،گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں …

Read More »

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث ملک کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند …

Read More »

ایرانی وفد کا مزید قیام کا ارادہ نہیں، عباس عراقچی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد آج ہی روانہ ہونگے

اسلام آباد(پاکستان امیج) ا یرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد آج روانہ ہوجائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وفد کا فی الحال قیام کا ارادہ نہیں، ایرانی وزیرخارجہ وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد آج روانہ ہوجائیں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ عمان اور روس کے دورہ …

Read More »

کراچی میں آئندہ تین روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ جامشورو میں آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں آئندہ …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ رات کی تاریکی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 26.77 روپے بڑھا دی گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی ہوگی۔ درخواست میں استدعا …

Read More »